Mon, 25 Sep 2017 00:07:37
بی جے پی کی طرف سے اس اعلان کے بعدکہ وہ ریاست کی تمام40 لوک سبھا سیٹوں پر انتخابات کی تیاری کرے گی۔ اب جنتادل یونائٹیڈنے بھی اعلان کیا ہے کہ پارٹی ریاست کی تمام40 لوک سبھا سیٹوں پر اپنی تنظیمی گرفت مضبوط کرے گی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:01:08
جمعیۃ علماء ہند کے صدر محترم حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے صوبہ مہاراشٹر میں جمعیۃ علماء کی تمام اکائیوں نے منظم انداز میں بہار سیلاب متاثرین کے لئے راحت رسانی اور ریلیف کاکام سرگرمی کے ساتھ جاری رکھا ہے ۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:39:52
براعظم یورپ کی سب سے طاقتور اقتصادیات کے حامل ملک جرمنی میں آج چوبیس ستمبر کو پارلیمانی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ صبح آٹھ بجے سے شروع ہے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:37:42
جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے جرمن عوام کو پولنگ میں جوق در جوق شریک ہونے کی تلقین کی ہے۔ انہوں نے عوام سے کہا ہے کہ ووٹ ڈالنا ایک سماجی ذمہ داری ہے اور اس کا احساس کیا جائے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:34:57
شامی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں کو بتایا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خاتمے کے ہدف کی طرف بتدریج بڑھ رہا ہے اور گزشتہ چھ برس سے جاری جنگ میں فوجی فتح ’’اب دسترس میں‘‘ ہے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:32:01
امریکا کے وزیر دفاع پیر پچیس ستمبر کو بھارت پہنچ رہے ہیں۔ اپنے اس دورے کے دوران وہ بھارت کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ وہ امریکی ساختہ ایف سولہ جنگی طیارے خریدنے کی حامی بھرے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:27:58
اپنی فوجی طاقت کے اظہار کے لیے امریکا کے بمبار اور لڑاکا طیاروں نے گزشتہ روز دونوں کوریائی ریاستوں کی سرحد پر شمالی کوریا کے قریب ترین علاقے میں پرواز کی۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:24:02
24 ستمبر کے جرمن وفاقی پارلیمانی انتخابات میں قریب ساٹھ ملین ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ان ووٹرز میں عمررسیدہ، خواتین، مرد اور تارکین وطن پس منظر افراد کے حامل ووٹرز کا تناسب کیا ہے؟
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:19:10
اقوام متحدہ کی سخت ترین پابندیوں پر شمالی کوریا کے حلیف ملک چین نے عمل شروع کر دیا ہے۔ ان سخت پابندیوں کا مقصد شمالی کوریا کو جوہری ہتھیار سازی اور بیلسٹک میزئل تیار کرنے سے روکنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy