Mon, 25 Sep 2017 11:47:27
بھارتی ریلوے نے خبروں اور ویب سائٹس پر رپورٹوں کو مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیاہے کہ ریلوے کی ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ سے ٹکٹ بکنگ میں کسی بھی کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ آئی آر سی ٹی سی اب قابل اعتبار نہیں ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 11:29:17
سوائن فلوکے بڑھتے معاملات کے پیش نظر موسمی انفلوئنزا ویکسینیشن سے متعلق ہدایات کا جائزہ لینے کے لئے وزارت صحت کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی نے کہا ہے کہ اس کے لئے بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 11:18:18
جنوبی امریکی ملک میکسیکو کے دارالحکومت کے قریب واقع آتش فشاں سے گہرے دھوئیں کے بادل بلند ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ ارد گرد دو کلومیٹر کے علاقے میں پھیلی ہوئی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 11:14:37
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے افغانستان میں قائم مشن نے تصدیق کی ہے کہ اْس کے ایک فوجی قافلے کو بارود سے بھری کار سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 11:12:19
نیوزی لینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران قدامت پسند نیشنل پارٹی کو 120 رکنی ایوان میں 58 نشستیں حاصل ہوئیں ہیں۔ مرکزی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کو 45 سیٹیں ملی ہیں۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 11:08:01
امریکا کے بمبار اور لڑاکا طیاروں نے گزشتہ روز دونوں کوریائی ریاستوں کی سرحد پر شمالی کوریا کے قریب ترین علاقے میں پرواز کی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 11:04:35
کمیونسٹ ملک شمالی کوریا کے دارالحکومت پیونگ یانگ میں امریکا مخالف ریلی میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ شمالی کوریائی نیوز ایجنسی کے سی این اے کے مطابق اس ریلی میں زندگی کے ہر طبقے کے افراد شریک تھے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 10:59:24
بنارس میں واقع کاشی ہندو یونیورسٹی میں مبینہ چھیڑھانی کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہی طالبات پر کل پولیس کی طرف سے کئے گئے لاٹھی چارج کے واقعہ کی رہنماؤں سمیت مختلف علاقوں کے لوگوں نے جم کر تنقید کی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 10:54:32
بنارس ہندو یونیورسٹی طلبا یونین کے سابق صدر اور کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری موہن پرکاش نے آج کہا کہ بی یچ یواحاطے میں طالبات پرہوئی’’ وحشیانہ‘‘پولیس کارروائی پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کی تمام طالب علموں کو معافی مانگنی چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy