Mon, 25 Sep 2017 22:08:29
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو کے اپنی بیوی ڈمپل یادو کے لوک سبھا کا انتخاب لڑنے سے منع کرنے کے ساتھ ہی اب ان کے قنوج سیٹ سے لڑنے کی قیاس آرائی شروع ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:04:32
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ اور بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو آئی آر سی ٹی سی ہوٹل ٹینڈر گھوٹالہ معاملے میں آج بھی پوچھ گچھ کے لئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:00:52
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جن سنگھ کے صدر پنڈت دین دیال اپادھیائے کی قوم کی تعمیر میں اہم ترین شراکت اور ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:57:53
ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر مکل رائے کے مجلس عاملہ سے استعفیٰ دینے کے فیصلے کے فوری بعد پارٹی نے رائے کو 6سالوں کیلئے پارٹی سے معطل کردیا ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:54:13
آریہ سماجی سوامی اگنی ویش نے روہنگیا مسلمانوں کے تئیں مرکز کے رویہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ آئندہ2اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر برت رکھیں گے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:50:01
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی صدرمایاوتی نے جالون ضلع میں امبیڈکر کے مجسمے کی توہین کی مخالفت کر رہے لوگوں پر مبینہ لاٹھی چارج کی آج سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ریاست کی بی جے پی حکومت کے دلت مخالف رویہ کی علامت قرار دیا ۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:44:17
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج اپنے بیٹے اور ایک کمپنی کے خلاف (ای ڈی)کی کارروائی کے سلسلے میں جاری ایجنسی کے بیان کو 'جھوٹ اور قیاس آرائیوں کا پلندہ قرار دیا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:41:17
بی جے پی کے ایگزیکٹو اجلاس میں نیشنل صدر امت شاہ نے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پرحملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کانگریس میں تھا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:37:21
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کو بہت بڑی راحت فراہم کی ہے۔ ایس بی آئی نے بچت کے اکاؤنٹ میں کم سے کم بیلنس کی شرط کوکم کر دیا ہے، یعنی بچت کے اکاؤنٹ میں 5000 سے 3 ہزار روپیے رکھنے ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy