Mon, 25 Sep 2017 01:04:30
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مسٹر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ اقلیتی امور کی وزارت ملک کے تمام حصوں میں ’ہنر مرکز ‘قائم کرنے کی سمت میں کام کر رہی ہے،
View more
Mon, 25 Sep 2017 01:00:51
ملک ودنیامیں جموں و کشمیر کی منفی تصویر ریاستی حکومت کوکھلنے لگی ہے۔ دہشت گردی کی وجہ سے بنی منفی تصویرسے زمین کی جنت کہے جانے والے کشمیر میں سیاح نہیں آ رہے ہیں۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:42:56
شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر جتیندر سنگھ نے دارالحکومت کے دورے پر آئے جموں و کشمیر کے طلبہ کے ایک گروپ کے ساتھ آج بات چیت کی اور نوجوانوں پر مرکوز مرکزی حکومت کے بہت سے اقدامات کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:40:38
ہوشیار پور میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اور 70 جی ایم ہیروئن اور تین ملک پستول بھی مبینہ طور پر برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے آج یہ معلومات دیں۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:37:30
شمالی کشمیرکے ضلع بارہمولہ کے اوڑی میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین قریب 12 گھنٹوں تک جاری رہنے والا مسلح تصادم تین غیر ملکی جنگجوؤں کی ہلاکت پر ختم ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:35:24
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی )کی صدرمایاتی نے مرکزی حکومت پر آئینی ذمہ داریوں کو نبھانے میں ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی حکومت قومی مسائل کے تئیں انتہائی لاپروائی برت رہی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:29:19
کولکاتہ میں درگا پوجا کا تہوار شروع ہونے سے قبل کولکاتہ میں سیکورٹی انتظامات سخت کردیے گئے ہیں اور سی سی ٹی وی کے ذریعہ چپے چپے پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:26:44
بہار میں نتیش کمار کو اچھی حکمرانی اور قانون وامن کی حکمرانی کے طور پر جانا جاتاہے۔ ایسی صورتحال میں یہ ضروری ہے کہ ریاست میں بڑھتے ہوئے جرائم پر ایک سیاسی حملہ کیاگیاہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:21:04
بنارس ہندویونیورسٹی (بی ایچ یو) میں تشددکے واقعات کے بعد پیداشدہ کشیدگی کے پیش نظر کل مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ اور سپورنانندسنسکرت یونیورسٹی اور ان سے منسلک ضلع کے تمام کالج اور تعلیم ادارے بند رہیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy