Sat, 23 Sep 2017 21:35:35
غوثیہ اسٹریٹ میں واقع پمپنگ اسٹیشن کے ذریعے ڈرینج کی گندگی قریبی شرابی ندی میں چھوڑے جانے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے، جس کے نتیجے میں مقامی باشندوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے۔ اس تعلق سے بھٹکل میونسپالٹی کی جانب سے ضلع کے ڈپٹی کمشنر کو شکایت دی گئی تھی، جس کے بعد دھارواڑ سے تین رکنی انجینروں کی ایک ٹیم جمعہ کو بھٹکل پہنچی اور پمپنگ اسٹیشن میں نصب کردہ موٹروں کا معائنہ کیا۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 21:29:40
کا روان ادب ومرکزی رحمت عالم کمیٹی ضلع بیدر و استقبالیہ کمیٹی براے سالانہ مرکزی جلسہ رحمتہ العلمین کے ذمہ داروں معزز شہریان کا ایک ہنگامی اجلاس بضمن انتقال پُرملال قا ئد الحاج ڈاکر قمرالا سلام صاحب کمیٹی کے دفتر واقع نزد گاوں چوک بیدر منعقد ہوا ۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 21:26:23
ریاستی حکومت نے گذشتہ ہفتہ چار غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے ہیں تاکہ اختراعی اقدامات انجام دئے جاسکیں ۔تعلیمی معیار میں اِضافہ ہو اور تعلیمی نتائج کو بہتر بنایا جاسکے ۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 21:22:58
جناب محمد رفیع بھنڈاری وجئے پور نے سوال کیا ہے کہ کیا ریاستِ کرناٹک میں عربک اسکولس گرانٹ ان ایڈ کوڈکو منسوخ کیا گیا ہے؟انہوں نے یہ سوال اس لئے اُٹھایا ہے کہ ریاست میں1995-96ء سے قبل شروع کئے گئے سینکڑوں عربک اسکولوں میں ایک اسکول کو بھی گرانٹ ان ایڈ کے تحت شامل نہیں کیاگیا ہے۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 21:20:09
یادگیراور دیگر اضلاع میں کرشنا اور بھیما ندی عروج پر ہونے سے یادگیر ضلع کے جیورگی ‘چیتا پور ‘افضل پور اور شورا پور تحصیلوں کے کئی دیہاتوں میں فلوڈنگ کا پانی کھیتوں میں پھیل رہا ہے۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 11:46:37
جس دن رمچندرا نائک کی خود سوزی کے بعد سنگباری ہوئی تھی اس وقت یہ بات بھی سننے میں آئی تھی کہ چیف افیسر پر بھی کسی نے ہاتھ اٹھایا ہے۔لیکن چیف افیسرکا فون اس دن کے بعدسوئچ آف رہنے کی وجہ سے ان کے ساتھ رابطہ نہیں ہوپارہاتھا۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 11:39:55
غریب دکان دار رامچندرا نائک نے اپنی دکان ہاتھ سے نکل جانے کے خوف سے جو خود سوزی کرلی تھی اور بعد میں اسپتال میں اس نے دم توڑدیا تھا۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 11:33:40
بلدیہ دکانوں کو اپنی تحویل میں لینے کی کارروائی کے دوران سرکاری عملے اور بلدیہ کی عمارت پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے جو ایف آئی آر درج کی ہے اس میں اب تک 97افراد کے نام ملزمین کے طور پر شامل کرلیے ہیں۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 11:05:46
آسٹریلیائی کپتان اسٹیون اسمتھ نے ہندوستانی ٹیم کے خلاف مسلسل دوسری شکست کے بعد کہا کہ ٹیم کے بلے بازوں نے دباؤ میں آکر خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو اس شکست کی وجہ بنا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy