Sat, 16 Sep 2017 22:40:27
بنگلہ دیش کی حکومت نے میانمار سے آنے والے چار لاکھ روہنگیا مسلمان اقلیت کو پناہ دینے کے لیے ایک جامع منصوبے کااعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:35:17
میڈیامیں آکرمسلم نمائندہ بن کراسلامی تعلیمات کے تئیں غلط بیانی کرنے والوں کے خلاف مسلم پرسنل لاء بورڈنے سخت رخ اپناکراہم قدم اٹھایاہے جن کے ذریعہ اسلام کی غلط شبیہ پیش کی جاتی رہی ہے
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:26:04
میانمارمیں جاری ریاستی دہشت گردی اور روہنگیا قتل عام کے خلاف ہندوستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،مختلف مذاہب،طبقات،نسل اور ذات کے لوگ سڑکوں پر نکل رہے ہیں،
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:13:28
گوا پولیس کی اینٹی بدعنوانی بیورو(اے سی بی) کی ایک ٹیم نے ہفتہ کو 2013 کے غیر قانونی جائیداد رکھنے کے ایک معاملے میں اپوزیشن لیڈرچندرکانت کی رہائش گاہ پرچھاپہ ماراہے ۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:04:19
مغربی بنگال میں ممتا بنرجی حکومت کے وزیر نے ایک بینک ملازم کو دھمکی دی اورنامناسب زبان کا استعمال کیا۔ اس ایونٹ کاویڈیوبہت شیئر کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 21:43:11
ایئرانڈیاکے ایک ہوائی جہاز نے دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے میں ایک کولنگ یونٹ قائم کرنے والے ایک ٹرک پرٹکرماری۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب جہاز پارکنگ میں لے جایاگیا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 21:35:45
بر مامیں روہنگیا مسلما نوں پرفوج ،حکو مت اور شدت پسندوں کے ذریعے مسلسل ظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے۔ان کے کشت و خون کے معا ملے کو لے کر پو ری دنیا خا موش تما شا ئی بنی ہو ئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy