Sat, 16 Sep 2017 11:51:59
ایک مجرمانہ معاملے میں جیل میں قید اپنے بیٹے کو باہر سے گانجہ فراہم کرنے کی کوشش کے لئے برکے پولیس نے قیدی کے باپ کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:46:28
منگلورو سے ملنے والی تازہ خبر کے مطابق انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر 4.5کیلو گرام گانجہ کے ساتھ جس ملزم کو کسٹمز نے پکڑا تھا وہ ایئر پورٹ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:36:38
قانون ساز کونسل کے 8؍ اراکین کو جنہیں معطل کئے جانے کا خدشہ تھا اب تھوڑی راحت ملنے کاامکان ہے۔ انتخابی کمیشن( ای سی) نے بتایا کہ ان اراکین پر بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی یم پی) میئر چناؤ کے وقت جھوٹی اطلاع دی تھی اور سفری بھتہ (ٹی اے) کے بارے میں جھوٹے بل کو پیش کرنے کا الزام تھا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:28:23
حالیہ دنوں میں اسکولوں میں بچوں کی سکیورٹی حفاظت سے متعلق جو واقعات پیش آرہے ہیں اس سے ایک بڑا سوال کھڑا ہوگیا ہے ۔ بہت سارے اسکول بچوں کے ماں باپ کو اس کے متعلق یقین دلا رہے ہیں کہ اس کے لئے ان کا کیا اقدام ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:23:16
فرانس کی مسلح افواج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ انسداد دہشت گردی کے لیے متعین ایک فوجی پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:19:05
پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے مقدمے میں فیصلے پر نظرِ ثانی کے لیے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی طرف سے دائر کی گئی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:14:17
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے ایک اور میزائل داغا ہے۔ جاپانی ٹیلی وڑن NHK کے مطابق یہ میزائل انتہائی شمال میں واقع جاپانی جزیرے ہوکائیڈو کے اوپر سے گزرتا ہوا بحرالکاہل میں جا گرا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:11:25
یمن کے حوثی باغیوں کے رہنما نے متحدہ عرب امارات اور بحیرہ احمر میں تیل بردار سعودی بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:00:12
وزیر خارجہ سشما سوراج نے روہنگیا بحران پر بنگلہ دیش سے اظہار یگانگت کیا ہے اور کہا کہ ہندوستان میانمار پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ ان پناہ گزینوں کو واپس اپنے ملک لے آئے جو اس بدھسٹ اکثریتی ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy