Sat, 16 Sep 2017 10:42:45
امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے برما کی فوج کے ہاتھوں نہتے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ روہنگیا کی مسلمان اقلیت کے خلاف برمی فوج کی کارروائیاں کسی صورت میں قابل قبول نہیں۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 10:09:25
لندن کی ایک ٹرین میں جمعے کے روز مسافروں کی گہما گہمی کے دوران، ایک سے دوسری جانب لے جانے کے قابل دھماکہ خیز مواد پھٹا، جس سے کم از کم 22 افراد زخمی ہوئے، جسے پولیس دہشت گرد حملہ قرار دے رہی ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 09:59:13
مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی رکن عاملہ کو مسلم پرسنل لا بورڈ کا کل ہند ترجمان مقرر کیا گیاہے ۔صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے جنرل سکریٹری کے مشورہ سے میڈیا سے بورڈ کی ترجمانی کے لئے اس تقرری کو منظوری دی ۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 09:04:35
میونسپالٹی دکانوں کو خالی کرانے کے مسئلہ پر دو روز قبل ایک شخص رام چندرا نائک نے خودسوزی کی تھی اور اسے شدید زخمی حالت میں منی پال اسپتال منتقل کیا گیا تھا، رات قریب دو بجے اُس کی موت واقع ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے، جس کے بعد پھر ایک بار بھٹکل میں حالات کشیدہ نظر آرہے ہیں۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 23:15:13
جاپان اور جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے دارالحکومت پیانگ یانگ سے ایک میزائل مشرق کی جانب داغا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 23:06:13
)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ بدھ کی شام سعودی رائل ایئر فورس کا ایک طیارہ یمن میں گر کر تباہ ہوگیا۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 23:00:49
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز عراق کے شہر الناصریہ میں دہرے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بغداد حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:57:53
یمن میں ایران کے پالتو حوثی شدت پسند گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے دھمکی دی ہے کہ الحدیدہ بندرگاہ کی طرف یمن کی آئینی حکومت یا عرب اتحاد نے بڑھنے کی کوشش کی تو سمندر میں موجود تیل بردار جہازوں اور پڑوسی ملکوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:46:03
سعودی عرب ، مصر ،متحدہ عرب امارات اور بحرین نے واضح کیا ہے کہ قطر کے خلاف کیے گئے اقدامات بائیکاٹ ہیں اور وہ کسی بھی طرح ناکا بندی کے زمرے میں نہیں آتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy