Thu, 14 Sep 2017 19:46:16
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو(، دہلی یونیورسٹی (ڈی یو)، آئی آئی ٹی دہلی اور انڈین زرعی تحقیق کونسل (آئی سی اے آر) جیسے سو سے زیادہ اعلی تعلیمی اداروں پر مرکز نے بیرون ملک سے فنڈ لینے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 19:42:55
وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم شنجے آپے کے مسجد کے دورے پراکھل بارتیہ ہندومہاسبھانے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 19:37:34
مرکز میں حکمران این ڈی اے میں شامل شیوسینا مودی حکومت کے خلاف اب بلٹ ٹرین منصوبے کو لے کر میدان میں اتر گئی ہے۔شیو سینا نے بلٹ ٹرین پروجیکٹ کے بارے میں بہت سے سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 19:33:01
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی ایم)میں سیاسی گھمسان مچاہواہے۔پارٹی میں سیتارام یچوری اور پرکاش کرات کے گروہوں کے درمیان سیاسی بالادستی کا تنازعہ ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 17:06:38
امریکا کی ریاست واشنگٹن میں ایک ہائی اسکول میں مسلح طالب علم نے اپنے ہم جماعتوں پر فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 16:58:27
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمان 'تباہ کن' انسانی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 16:51:47
امریکی وزارت خارجہ نے کل بدھ کو مزید چار ممالک کمبوڈیا، اریٹیریا، کینیا اور سیرالیون کے شہریوں کو امریکی ویزوں کا اجراء روک دیا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 16:47:12
امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی اور حساس جوہری تنصیبات کا معائنہ اس کے لیے کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ایران نے متنازع ایٹمی پروگرام پر طے پائے سمجھوتیکی روح کے مطابق اقدامات نہیں کیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy