Thu, 14 Sep 2017 20:54:06
اپوزیشن جماعتوں نے مرکز کی این ڈی اے حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ یہ حکومت انتخابی وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے۔پندرہ مخالف حزب اختلاف کے نمائندوں نے ’’مشترکہ وراثت بچاؤ‘‘کانفرنس میں خطاب کیا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:47:12
بی جے پی کی تمل ناڈو یونٹ نے کل پورے تمل ناڈو میں نیٹ کی حمایت میں مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا تاکہ طبی امتحان کی تیاری کرنے والی 17سالہ ایک لڑکی کی موت کو لے کرداخلہ امتحان کے خلاف ہو رہے احتجاج پر جوابی حملہ کیا جا سکے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:41:15
جے ڈی یوسے معطل کیے گئے لیڈروں نے پارٹی کے انتخابی نشان پر اپنادعویٰ ثابت کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں آج دوبارہ درخواست دی۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:35:16
بھارت کے معروف مالیاتی خدمات کی کمپنی ایل اینڈ ٹی فائنانس ہولڈنگز (ایل ٹی ایف ایچ) نے آج بہار میں اپنے مائیکرو لون کاروبار کو شروع کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:30:30
شمالی افریقہ کی عرب مسلم ریاست الجزائر کی ایک عدالت نے ملک میں جماعت احمدیہ کے سربراہ کو توہین اسلام کے جرم میں چھ ماہ کی معطل سزائے قید سنا دی ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:26:26
دنیا کے کئی مسلم ممالک کے طرح پاکستان میں بھی روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کے نام پر مذہبی، جہادی اور فرقہ پرست تنظیمیں سرگرم ہو چکی ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:19:35
ملائیشیا میں ایک مدرسے کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 22طلبہ سمیت 25افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق واقعہ جمعرات کو علی الصباح دارالحکومت کوالالمپور کے نزدیک پیش آیا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:15:08
امریکہ کے 10شہریوں اور ایک گرین کارڈ ہولڈر نے ایئر پورٹ پر فون اور لیپ ٹاپ سرچ کیے جانے پر ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی کی خلاف عدالت میں مقدمہ قائم کر دیا ہے۔
View more