Wed, 13 Sep 2017 21:43:49
میانمار میں روہنگیامسلمانوں کی جاری نسل کشی کاشکاروہاں رہنے والے ہندؤں کوبھی ہوناپڑاہے۔بتایا جاتا ہے کہ میانمار میں رہنے والے کم از کم 86ہندوؤں کی اس تشدد میں موت ہو گئی ہے
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:40:29
راجستھان میں کسان تحریک کی وجہ سے پوراشیخاوٹی گزشتہ 13دنوں سے ٹھپ پڑا ہے۔شیخاوٹی کے سیکر، جھنجھنو اور چورو اضلاع کے کسانوں نے پورے علاقے میں چکہ جام کررکھاہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:31:22
روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کوہندوستان سے باہر نکالے جانے کے سرکارکے قدم کے درمیان کمیونٹی نے سپریم کورٹ کادروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:27:18
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کولے کر آر ایس ایس کے چیف جسٹس موہن بھگت نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے اور عدالت کاجو فیصلہ آئے گااسے قبول کیاجائے گا۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:21:18
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے صوبے کے مدرسوں کو سخت جھٹکا دیا ہے۔حکومت نے ریاست کے46مدارس کوملنے والے فنڈز پر روک لگادی ہے۔ڈی آئی اوایس کی رپورٹ کے بعد یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:17:10
طلبہ میں بڑھتی ہوئی نشہ بازی کی لت پر قابو پانے کے لئے منی پال پولیس نے خصوصی مہم شروع کی ہے۔ شہر کے مختلف مقامالت پر نشہ باز طلبہ کے خلاف اپنے کریک ڈاؤن کے پہلے دن کم ازکم پانچ طلبہ پر کیس درج کیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:14:45
اپن انگڈی میں واقع سینٹ میریس انگلش میڈیم اسکول میں داخل ہوکر چوروں نے 36ہزار روپے نقد اڑا لئے اوروہ ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈر (ڈی وی آر ) بھی لے گئے ساتھ میں لے گئے جس میں سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج تھی۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:02:57
ہبلی کے بینگیری نامی علاقے میں پتھر سے سر کچل کر ایک اجنبی شخص کو ہلاک کردیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کی عمر35سے 40 سال کے آس پاس ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy