Wed, 13 Sep 2017 00:01:52
برہت بنگلورمہانگر پالیکے میں کانگریس اور جنتادل (ایس) کے درمیان اتحاد برقراررکھنے کے سلسلے میں آج وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی کی کوشش اور اس سلسلے میں سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا سے ان کی بات چیت کامیاب نظر آرہی ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 23:50:53
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہا کہ ڈی وائی ایس پی گنپتی کی خود کشی کے معاملے میں وہ بے قصور ہیں ان سے کوئی غلطی نہیں ہوئی ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 23:41:21
صحافی گوری لنکیش کو مارنے کیلئے جو پستول استعمال کی گئی تھی وہ دیسی تھی۔اس کی بنیاد پر تحقیقات کیلئے قائم خصوصی ٹیم ملزمین تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 23:31:34
معروف صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کے قتل کی مخالفت میں آج یہاں ملک کے مختلف حصوں سے متعدد تنظیموں سے وابستہ ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 23:18:38
الیکشن کمیشن نے آج یہ واضح کیا ہے کہ جنتادل یونائٹیڈ اور پارٹی کے انتخابی نشان نیتش کمار کے ساتھ رہیں گے۔الیکشن کمیشن نے شرد یادو کی درخواست مسترد کردی ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 23:13:24
سپریم کورٹ نے کچھ ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کی جائیداد میں 500گنا تک کے اضافہ پرسوال اٹھایاکہ اگررہنمااوراراکین اسمبلی یہ بتا بھی دیں کہ ان کی آمدنی میں اتنی تیزی سے اضافہ بزنس سے ہوا ہے،
View more
Tue, 12 Sep 2017 23:06:48
سپریم کورٹ نے دہلی اور این آر سی میں خوردہ کاروبار کے تمام لائسنس کو معطل کرنے اور فائر کارٹروں کی فروخت کے حوالے سے نومبر 2016کا حکم دیا۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 22:59:23
گجرات میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں، انتخابی کمیشن نے چیف جسٹس کو نوٹا کے خلاف درخواست دی ہے، جس میں یہ کہاگیاہے کہ یہ درخواست گجرات کانگریس کی عدالت کے عمل کا غلط استعمال ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 22:54:33
وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ گزشتہ سال جنگ سے متاثریمن سے اغواشدہ کیرالہ کے کیتھولک پادری فادر ٹام اجھننالل کو چھڑا لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy