Wed, 13 Sep 2017 12:10:23
پاکستانیوں کو ورلڈ الیون میچ سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی و فاسٹ بالر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے،
View more
Wed, 13 Sep 2017 12:08:12
ورلڈ الیون نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ پر چھائے نحوست کے بادلوں کا خاتمہ کر دیا ہے اور آج پاکستان کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون پہلے میچ میں قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہو رہے ہیں۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 12:04:37
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ورلڈ الیون کے دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے ،
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:56:33
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کل بدھ کے روز روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے جاری بحران پر غور کے لیے ایک ہنگامی اجلاس کر رہی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:53:32
جنوبی کوریا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے شمالی کوریا کے خلاف لگائی گئی نئی پابندیوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:48:04
سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ اگرچہ سیاسی طور پر متحرک رہیں گی لیکن صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گی۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:42:06
چین کے بعد ایران نے بھی دہشتگردی کے خاتمے اور علاقائی امن و استحکام کے حوالے سے پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا اور امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان سمیت خطے میں مداخلت بند کرے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:31:33
انتہائی طاقتور سمندری طوفان اِرما امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچاتا ہوا آگے گزر گیا ہے تاہم اب اس کی شدت میں کافی کمی واقع ہو چکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy