Tue, 12 Sep 2017 15:13:29
شہر و تعلقہ کے مختلف قریوں میں بے گھر مقیموں کو سائٹس دینے کے لئے زمین کی فوری نشاندہی کی جائے یہ ہدایت رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے آفیسروں کو دی
View more
Tue, 12 Sep 2017 15:02:06
اسلام میں خواتین کو مساوی حقوق دیئے گئے ہیں اور وہ شریعت میں خود کو انتہائی محفوظ تصور کرتی ہیں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے آج بھوپال میں منعقدہ اجلاس عام برائے خواتین میں یہ پیام دیا گیا اور ساتھ ہی ساتھ سپریم کورٹ و مرکزی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے مقصد سے ملک گیر سطح پر دستخطی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 14:38:58
سابق وزیر اعلیٰ و بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس ایڈی یورپا نے آج دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سدارامیا کے مختلف گھپلوں اور دھاندلیوں سے متعلق دستاویزات ان کے پاس موجود ہیں۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:35:29
ان دنوں ایک کے بعد دیگر افسوسناک واقعات اسکولوں میں رونماء ہورہے ہیں‘ ایک اور چونکا دینے والے واقعہ منظرعام پر آیا ہے جس میں ایک گیارہ سالہ لڑکی کومکمل یونیفارم نہ پہننے کی سزاء کے طور پر لڑکوں کے بیت الخلاء کے سامنے کھڑا کردیاگیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:32:57
سپریم کورٹ نے انتخابی حلف نامے میں حقائق کو چھپانے کے سلسلے میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو نااہل قرار دینے سے متعلق عرضی پر آج الیکشن کمیشن سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:23:48
تریپورا کے گورنر تتھاگت رائے نے ٹوئٹ کرکے روہنگیا مسلمانوں کے ہندوستان میں بازآبادکاری کی مخالفت کی ہے جس سے ایک نیا تناز ع پیدا ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:19:12
) گروگرام کے ریان انٹرنیشنل اسکول میں ہوئے 7سات سال کے طالب علم کے قتل کے معاملے میں سپریم کورٹ نے پردیمن کے والد برن کمار ٹھاکر کی درخواست پر سماعت کی۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:14:43
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پیر کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ دو جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:09:44
وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی برائیوں کو دور کرکے سوامی وویکانند کے خوابوں کا ملک تعمیر کرنے کیلئے لوگوں بالخصوص نوجوانوں سے آگے آنے کی اپیل کی تاکہ ایک بھارت اور شریشٹھ بھارت کی تشکیل ہوسکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy