Mon, 11 Sep 2017 21:34:14
تین طلاق کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے میں جہاں ایک طرف مسلم پرسنل لا کو محفوظ مانا گیا ہے وہیں تین طلاق کو کالعدم قرار دے کر مسلم پرسنل لا کے ایک حصہ پر پابندی لگا دی گئی ہے ،
View more
Mon, 11 Sep 2017 21:25:48
جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے آج کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی یقین دہانی کے بعد آئین کے آرٹیکل 35اے کے خلاف اٹھ رہی تمام آوازیں خاموش ہو جانی چاہئیں۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 21:14:30
ملک کے 7لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ اور ریاست کے 98ممبران اسمبلی کی املاک محکمہ انکم ٹیکس کے رڈار پر ہیں۔مرکزی براہ راست ٹیکس بورڈ(سی بی ڈی ٹی)نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کر کے بتایا کہ دو انتخابات کے درمیان ان عوامی نمائندوں کی جائیداد میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 21:10:55
گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اجیت سنگھ ان دنوں آرٹ آف لیونگ کے بانی شری شری روی شنکر کے ساتھ ایک تصویر کو لے کر سوالات میں گھرے ہیں۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 21:02:34
شراب مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کے مقصد سے گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی پولس کو اتوار کی دیر رات ایک کنٹینر ڈرائیور نے روند ڈالا جس کے سبب پانچ جوان ہلاک ہو گئے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 20:55:34
طلاق ثلاثہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ پر اپنی پیٹھ تھپتھپانے والے مسلم پرسنل لاء بورڈ کو اب اچانک یہ سمجھ میں آیا کہ یہ فیصلہ شریعت میں مداخلت ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 20:04:12
2002 میں ہوئے گجرات قتل عام میں نرودا پاٹیا حادثہ کی قصوروار قرار دی گئیں گجرات کی سابق وزیر مایا کوڈنانی نے اپنے دفاع کے لیے ایک بار پھر بی جے پی سربراہ امت شاہ پر داو کھیلا ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 20:01:03
خودکودیوالیہ قراردئے جانے کی کوشش میں لگے جے پی انفراٹیک گروپ پر سپریم کورٹ کا سخت رخ برقرار ہے۔عدالت نے کمپنی 2000کروڑ روپے اداکرنے کاحکم دیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy