Sun, 10 Sep 2017 23:12:10
اتر پردیش کے غازی پور ضلع میں اتوار کو پہلی بار فوج کے سربراہ وپن راوت شہید ویر عبد الحمید کی 52ویں شہید تقریب میں شامل ہونے کے لئے پہنچے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:05:06
سرسا میں واقع ڈیرہ سچا سودا ہیڈکوارٹر میں شروع ہونے والا سرچ آپریشن اتوار کو ختم ہوا۔اس دوران، کیمپ میں ایک غیر قانونی اسقاط حمل کلینک ہونے کاپتہ چلاہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:58:21
صحابہ ایکشن کمیٹی کے صدر عبدالوحید فاروقی نے اپنے آفس میں منعقد ایک میٹنگ میں برما میں ہو رہے روہنگیا مسلمانوں پرمظالم اور ان کی نسل کشی کے لئے برما کی سوکی سرکار کو ذمہ دار ٹھرایا ہے
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:52:51
دہلی کے ریڈ لائٹ ایریا جی بی روڈ پر بنے کوٹھوں کو بند کروانے کی کوششوں میں مصروف خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کا کہنا ہے کہ وہ کوٹھوں کو بند کرواکر ہی رہیں گی، چاہے اس کے لئے انہیں جیل کیوں نہ جانا پڑے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:44:59
بھوپال میں آج سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ کی مجلس عاملہ کی میٹنگ شروع ہوگئی ہے ۔ میٹنگ میں شرکت کیلئے سبھی ممبران بھوپال پہنچ چکے ہیں ۔ تاہم اسے قبل بورڈ کی جانب سے مدھیہ پردیش کے بورڈ کے اراکین اور دانشوروں کا ایک اجلاس گزشتہ روز منعقد کیا گیا ۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:34:17
جموں وکشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں سماج کے مختلف طبقوں کی نمائندگی کرنے والے افراد سے ملاقات کے لئے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کی قیادت والا اعلیٰ سطحی کانگریس پالیسی پلاننگ گروپ اپنے دو روزہ دورے پر اتوار کو یہاں پہنچا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:31:46
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے لئے گورکھپور اور پھول پور لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں کرنا کسی بڑے ٹیسٹ سے کم نہیں ہوگا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 22:21:44
اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد نے ملک کے 14فرضی باباوں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ الہ آباد میں ایک میٹنگ میں ان باباوں کی فہرست جاری کی گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy