Mon, 11 Sep 2017 17:03:57
امریکی سنیٹر جان مکین نے،جن کی حال ہی میں دماغ کے سرطان کی سرجری کی گئی تھی کہا ہے کہ یہ بیماری انتہائی خطرناک ہے تاہم علاج مناسب انداز میں جاری ہے اور وہ پہلے سے زیادہ توانائی محسوس کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 16:57:58
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تشدد کے ایک تازہ واقعے میں ایک ہی گھرانے کے چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے ان افراد کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 16:50:58
امریکی ریاست فلوریڈا میں میامی اور فورٹ مائرز سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق بحیرہ کریبیین میں وسیع تر تباہی کا باعث بننے کے بعد مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح اِرما نامی سمندری طوفان میامی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا،
View more
Mon, 11 Sep 2017 16:46:44
جرمنی کے اخبار Welt am Sonntag نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ برلن حکام یہ سمجھتے ہیں کہ داعش تنظیم نے 11ہزار سے زیادہ خالی شامی پاسپورٹس پر قبضہ کر لیا ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 16:29:38
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم پاناما میں شامل تمام افرادکا احتساب چاہتے ہیں ، صرف نواز شریف کو ہٹانے سے مسئلہ حل نہیں ہوا،
View more
Mon, 11 Sep 2017 16:06:29
عراق کی انسداد دہشت گردی فورس کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ اکتوبر سنہ 2016ء میں موصل شہر میں داعش کے خلاف شروع ہونے والے آپریشن میں کم سے کم 30داعشی خواتین خود کش بمباروں نے خود کو دھماکوں سے اڑا دیا تھا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 15:51:40
شام کے شہر دیر الزور سے داعش تنظیم کو نکالے جانے کے بعد شامی سرکاری فوج اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان شہر پر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مقابلے بازی جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy