Sat, 16 Sep 2017 21:00:46
ایک کسان کی لاش گاؤں میں پائی گئی ہے جس میں اس کے جسم پر زخم ہے۔سرکل آفیسر محمد رضوان کے مطابق برجش پال(32) کل گھر پر کام کرنے کے لئے باہر آیا لیکن کل واپس نہیں آیا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 20:56:19
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ بھگوان رام ساری دنیا میں پوجنے کے لائق ہیں اوریہ پیغام ہمیں انڈونیشیا، ملائیشیا جیسے مسلم ممالک سے واضح طور پر حاصل کیا جاتا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 17:18:11
سعودی عرب کی قیادت نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کل جمعہ کو ایک میٹرو ٹرین پر ہونے والے بم دھماکے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ اور شرمناک کارروائی قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 17:14:11
اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی سے تقریر کرتے ہوئے صدر ٹرمپ دوستوں کو گلے لگائیں گے جبکہ مخالفین کے لیے یہ ایک انتہائی سخت تقریر ہو گی۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 17:10:54
بنگلہ دیشی حکومت نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر میانمار کے سفیر کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ دیا ہے۔ اس احتجاجی مراسلے میں روہنگیا مسلمانوں کی مہاجرت کو بھی شامل کیا گیا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:59:10
عرب لیگ کے سابق سکریٹری جنرل عمرو موسی کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب میں سابق مصری صدر جمال عبدالناصر کے بارے میں انکشافات نے سابق صدر کے چاہنے والوں کو چراغ پا کر دیاہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:53:51
امریکی حکومت نے عراق کے علاحدگی کے لیے پر تولنے والے صوبہ کردستان کی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ آزادی کے لیے ریفرنڈم میں جلد بازی سے کام نہ لے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:50:02
امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر ہربرٹ میک ماسٹر نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی میں دہشت گردوں کو پیدا کر رہا ہے اور ساتھ ہی نیوکلیئر معاہدے کی خلاف ورزی کا بھی ارتکاب کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy