Sat, 21 Oct 2017 21:06:03
چند روز قبل گُولواڈی کے قریب غیر قانونی طور پر جانوروں کی سپلائی کرنے والوں کا پیچھا کرتے ہوئے دو پولیس والے زخمی ہوئے تھے اور 25جانور ضبط کیے گئے تھے ، اس معاملے میں اہم ملزم محی الدین بیاری عرف مونو(۴۲سال)کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:02:40
بہت ہی تیز رفتاری سے چلائی جارہی ایک کار بے قابو ہوکر پوری طرح الٹ گئی لیکن خوش قسمتی سے اس میں موجود تمام مسافر بغیر کسی نقصان کے کار سے باہر نکل آنے میں کامیاب رہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 12:33:06
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی تعریف کا جواب دیتے ہوئے انہیں بھی دورِ حاضر کا بہترین بلے باز قرار دیا ان کا کہنا ہے کہ کوہلی کی تعریف سے اعتمادملتا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 12:28:19
سائنا نہوال نے کہا کہ گلاسگو عالمی چمپئن شپ نے انہیں محسوس کرایا کہ انہیں ٹاپ 10 میں اپنے جگہ میں واپسی کرنے کیلئے اہم کھلاڑیوں کوہرانے کے مدنظر اپنے اسٹیمنا پر کام کرنیکی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 12:26:34
پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سری لنکا کیخلاف تیسرے میچ میں بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے باوجود پاکستان کا جھنڈا ’’گاڑ‘‘ دیا ہے اور پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 11:15:03
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع قائدِاعظم یونیورسٹی طلبہ کی ہڑتال کی وجہ سے گزشتہ دو ہفتوں کی بندش کے بعد جمعے کو دوبارہ کھل گئی ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 11:12:18
ترکی نے ایک مرتبہ پھر عراق کے راستے عراقی کردستان کے ساتھ ملنے والی اپنی زمینی سرحد بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اس سے قبل ترکی شمالی عراق کے لئے اپنی فضائی سرحد بند کر چکا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 11:09:56
پاسداران انقلاب ایران نے امریکا اور یورپی یونین کے دباؤ کے باوجود ملک کے بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy