Sat, 21 Oct 2017 10:12:38
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے بار بار وزیر اعظم نریندر مودی کو بی جے پی کے صدر امت شاہ کے بیٹے جے شاہ کی مبینہ بدعنوانی کیے معاملہ پرگھیرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:09:42
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر کیدارناتھ سانحے کے بعد تعمیر نو کے کاموں کے سلسلے میں غلط بیانی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے ریاست میں راحت اور باز آبادکاری کے کاموں کے لیے مقررہ رقم جاری نہیں کی ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:01:38
کشمیرانتظامیہ نے مسلسل تیسرے جمعہ کو بھی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے بعض حصوں بالخصوص پائین شہر میں سخت ترین پابندیاں نافذ کرکے نوہٹہ میں واقع تاریخی و مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی ناممکن بنادی۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 09:51:43
انتخابی موسم کی وجہ سے دنیا کے سات عجوبوں میں شمار تاج محل کولے کرجاری تنازعہ تھمتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔گجرات میں زمین کھسکتی دیکھ کرمبینہ طورپراب پولرازیشن کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 09:44:49
اڑیسہ کے بالیشور ضلع میں پٹاخہ بنانے والی غیر قانونی ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی۔اس واقعے میں پانچ افراد زخمیی بھی ہوئے جو اسپتال میں دم توڑ دیئے ۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 09:41:26
دہلی پولیس نے آل انڈیا انا دراوڑ مننتر کشگم لیڈرسکیش چندرشیکھر کو پارٹی کا انتخابی نشان دلانے میں مدد کرنے کے لئے قوانین میں نرمی برتنے کے الزام میں اپنے سات اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 23:45:07
8 نومبر وہ دن جب گزشتہ سال وزیر اعظم نریندر مودی نے یک طرفہ طور پر راتوں رات ہزار اور پانچ سو روپیوں کے نوٹوں پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے عوام کی جیب پر یلغار کی تھی۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 23:43:05
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کی جانچ کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے مقرر کی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو اس معاملے کی تفتیش میں کوئی پیش رفت حاصل نہیں ہوپائی ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy