Sat, 21 Oct 2017 21:54:24
الیکشن کمیشن رشوت معاملے میں گرفتار ایک شخص کو عدالت میں پیشی کے لئے منتقل کرنے کے دوران بنگلور میں مبینہ طورپرکھلاگھومنے دینے پر دہلی پولیس کے سات اہلکاروں کو معطل کر دیاگیا۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:52:02
) بھائی دوج کے موقع پر دہلی میں میٹرو ٹرینوں میں بھاری بھیڑ کے درمیان دوارکا سیکٹر 21 اور نوئیڈا سٹی سینٹر کو جوڑنے والی بلولان پر صبح میٹروسروس متاثرہو گئی۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:46:32
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بہارکی سابق وزیراعلیٰ رابڑی دیوی کے خلاف ایک اور سمن بھیجاہے۔ رابڑی کے علاوہ ان کے چھوٹے بیٹے اور حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو کو بھی پوچھ گچھ کے لیے سمن بھیجا گیاہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:34:23
یوپی میں لا اینڈرآرڈرکی صورتحال کیسی ہے اس کااندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ اترپردیش کے غازی پور ضلع میں موٹرسائیکل پرآئے حملہ آوروں نے آر ایس ایس کے ایک کارکن کی آج گولی مار کر قتل کر دیا
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:28:03
جرمنی میں پولیس نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ میونخ شہر میں چاقو سے وار کر کے چار افرد کو زخمی کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:24:17
یمن میں حوثی ملیشیا کے ذرائع ابلاغ نے جمعہ کے روز بغاوت میں اپنے بنیادی شراکت دار معزول صدر علی عبداللہ صالح پر کڑی نکتہ چینی کی تمام حدوں کو پار کر لیا۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 21:20:56
امریکی وزارت خارجہ نے شمالی عراق میں پرشدد واقعات پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک کے نزدیک اپنی نقل و حرکت پر روک لگائے جو بغداد اور عراقی کردستان کی حکومتوں کے درمیان متنازع علاقہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy