Sun, 22 Oct 2017 10:26:04
شہیدوں کے اعزاز میں اترپردیش حکومت نے اہم فیصلہ لیتے ہوئے ان کے وارثین کو ملنے والی راحتی امداد کی رقم کو دوگنا کرکے 40لاکھ روپے کردیا ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:21:38
راجیہ سبھا کے صدر وینکیا نائیڈو نے جے ڈی یو کے سابق چیئرمین شرد یادو اور علی انور کو 30 اکتوبر کو بلایا ہے۔ ان دونوں رہنماؤں کو راجیہ سبھا کی رکنیت رد کرنے کے نوٹس پر اپنی رائے رکھنی ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:17:41
نوٹ کی منسوخی پرگزشتہ ایک سال سے مودی حکومت کو گھیرنے میں لگی کانگریس اپنی سخت مخالفت درج کرانے اور اس فیصلے کی وجہ سے مختلف واقعات میں جان گنوانے والے لوگوں کے اہل خانہ کے تئیں یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے8 نومبرکو ’ یوم قومی سانحہ‘ منانے پرغورکررہی ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:08:04
آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا کہ کشمیر میں بنیاد پرستی کامسئلہ’’ بہت سنجیدگی سے ‘‘حل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیاپر اس کے فروغ کے لیے بھی الزام لگایا۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:03:27
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے تمل فلم ’مرسیل‘ کے مکالمات پر تنازعات کھڑا کرنے پر بی جے پی کی نکتہ چینی کی ہے۔ فلم میں گڈ زاینڈسروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو تنقید کی زد میں لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 10:01:47
کیا بہار میں اتحاد کی شکل بدل گئی، کس کی سالگرہ اور موت کی برسی منائی جائے گی، یہ فہرست بھی دوبارہ بنائی جا رہا ے۔تازہ ترین واقعہ میں بہار حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سردار پٹیل کی سالگرہ قومی نیشنل ڈے کے طور پر منائی جائے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 09:55:05
جنتا دل (یو)(شرد گروپ)کے سینئررہنماشردیادونے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئے اس کے لیے کیدارناتھ کے آشیروادکی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 00:19:41
بنیادی مسائل پرراہل گاندھی کے مسلسل حملے کے بعداورگجرات کے انتخابی ماحول میں بی جے پی کس قدرپریشان ہے،اس کااندازہ تواس سے بھی ہوگیاتھاکہ ادھرراہل گجرات میں توتین سنیئربی جے پی لیڈران امیٹھی پہونچ گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy