Sun, 22 Oct 2017 11:39:45
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن نے وراٹ کوہلی اور ہندوستانی ٹیم کے دیگرکھلاڑیوں کو نیٹس پر گیندبازی کی اور اس دوران وانکھیڑے اسٹیڈیم میں سبھی کی نگاہیں انہی پر ٹکی رہیں۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:34:26
اس سیشن میں یکطرفہ جیت درج کرنیوالی ہندوستانی ٹیم کل سے شروع ہو رہی تین میچوں کی ونڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے خلاف اترے گی تو موجودہ فارم کی بنیاد پر اسکا پلڑا بھاری ہوگا۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:24:59
متحدہ عرب امارات کی قیادت بڑے بڑے چیلنجز کا خود مقابلہ کرنے کے ساتھ مملکت کے عوام اور امارات میں مقیم شہریوں کو نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور انہیں زندگی کے ہرشعبے میں آگے نکلنے کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:21:49
یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی طرف سے سعودی عرب پر داغا جانے ولا بیلسٹک میزائل شمالی صنعاء میں زھبان کے مقام پر گر گیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:18:43
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ میں اب ٹیکسی صرف سعودی شہری ہی چلا سکیں گے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:14:05
سعودی عرب نے شام کے شہر الرقہ کو دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے غاصبانہ تسلط سے آزاد کرانے پر شام کی سیرین ڈیموکریٹک فورسز اور عالمی اتحاد کو مبارک باد پیش کی ہے۔
View more
Sun, 22 Oct 2017 11:10:51
سعودی عرب کی ایک بڑی دینی درس گاہ جامعہ الامام کے ڈائریکٹر اور سپریم علماء کونسل کے رکن ڈاکٹر سلیمان ابا الخلیل نے کہا ہے کہ یونیورسٹی نے اخوان المسلمون کے افکار سے متاثر تمام شخصیات سے معاہدے ختم کردیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy