Mon, 23 Oct 2017 00:33:45
آرجے ڈی صدر لالو پرساد مسلسل وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی پر حملہ کر رہے ہیں۔ اب انہوں نے وزیر اعظم پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ چائے نہیں چرس بیچتے تھے ۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 00:21:08
اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں مختلف حادثات میں کم از کم چار افراد کی موت ہو گئی، مہلوکین میں ایک پانچ سالہ بچی بھی شامل ہے ۔یہ معلومات آج پولیس کی طرف سے دی گئی ہیں ۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 00:18:22
ملک میں وکاس کے نام پر وناش نے اپنے پاؤں پسار لیے ، نوٹ بندی ملک کی معیشت کو لے ڈوبی اور رہی سہی کسر جی ایس ٹی نے پوری کر دی؛ لیکن ان تمام حالات کے بعد بھی گجرات اسمبلی الیکشن کے تناظر میں وکاس کا کارڈ کھیلا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 00:14:01
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے ایک متنازع آرڈیننس کے متعلق راجستھان کی وزیراعلی وسندھرا راجے کو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ میڈم! ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں یہ 2017ہے ،1817نہیں ہے ۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 00:08:25
میگھالیہ کے ویسٹ گارو ہلس ضلع میں اے ٹی ایم سے 39 لاکھ روپے سے زیادہ کی لوٹ کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
View more