Mon, 23 Oct 2017 20:57:09
فرانسیسی حکام نے تین کم عمر لڑکوں سمیت 8 افراد پر مساجد اور سیاست دانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا ہے۔ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ملزمان میں دائیں بازو کا ایک انتہا پسند بھی شامل ہے
View more
Mon, 23 Oct 2017 20:51:41
یمن کے صوبے اَبین میں سکیورٹی فورسز کے ایک مرکز پر القاعدہ تنظیم کے حملے میں 5 سکیورٹی اہل کار جاں بحق اور 4 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:58:22
ریاستی حکومت کی طرف سے منائی جارہی ٹیپو جینتی کے دعوت نامے میں اپنا نام شامل نہ کرنے کی جوہدایت شمالی کینر ا کے رکن پارلیمان اور وزیر اننت کمار ہیگڈے نے دی تھی،
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:53:20
سماج میں بدامنی اور آپسی نفرت پھیلانے والے اور بھائی چارگی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے فرقہ پرستوں پرلگام کستے ہوئے بھوک اور افلاس سے آزاد ایک ماڈل اسٹیٹ کا قیام ہی ہمارا مقصد ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:50:27
دیہی اور مضافاتی عوام کو اعلیٰ پیمانے کی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ملک بھر میں اپنا سفر جاری رکھنے والا انتہائی جدید سہولتوں سے آراستہ" لائف لائن ایکسپریس "نامی ریل اسپتال کمٹہ ریلوے اسٹیشن کے پاس پہنچ گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:33:36
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام تلنگانہ کے شہر جگتیال میں کے اے آر فنکشن حال میں"ہمیں بھی کچھ کہنا ہے"کے موضع پرایک عظیم الشان کانفرنس کا اہتمام کیا گیا،جس میں ریاست تلنگانہ کے گوشہ گو شہ سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:11:31
ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی کے200ویں ونڈے میچ میں شاندار سنچری کے باوجود یہاں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو6وکٹ سے شکست دیدی۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:06:23
ہسپانوی وزیر اعظم نے کاتالونیا کی علیحدگی پسند قیادت کو برطرف کرنے اور اس علاقے کی نیم خودمختار حیثیت ختم کرنے کی خاطر اپنا منصوبہ سینیٹ میں پیش کر دیا ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:02:26
امریکی وزیر اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران ریاض پہنچ گئے ہیں۔ اس خطے میں ایک نئے اتحاد سے وہ ایک ایسی کامیابی حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy