Mon, 23 Oct 2017 11:35:30
8 نومبرکا دن جب گزشتہ سال وزیر اعظم نریندر مودی نے یک طرفہ طور پر راتوں رات ہزار اور پانچ سو روپئے کے نوٹوں پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے عوام کی جیب پر یلغار کی تھی۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 11:30:53
بنگلوروشہر کے ایک اسپتال میں صفائی کرنے والی ملازمہ کے ساتھ عصمت دری کی واردات پیش آئی ہے بتایا گیا ہے کہ عصمت دری کرنے والا ملزم اسپتال کاہی ایک ملازم تھا، یہ حادثہ 15 اکتو بر 2017 کو پیش آیا، 22 سالہ متاثرہ نے مبینہ طور پر جب اس کی شکایت پولیس اسٹیشن میں کرنے گئی تو ان سے اس قدر بے ہودہ سوالات کئے گئے کہ وہ حیران اور پریشان ہوگئی۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 10:51:38
’وقف جائیداد خدائی جائیداد کتاب کا اجراءکرنے کے بعد کرناٹک پردیش کانگریس کے صدر و رکن کونسل ڈاکٹر جی پرمیشور نے اپنے خطاب میں مردم شمار کی غیر معلنہ رپورٹ کے مطابق مسلمان دوسری بڑی آبادی کے طورپر تسلےم کئے گئے ہے،
View more
Mon, 23 Oct 2017 10:45:12
قومی دارلحکومت دہلی کی کئی اہم سڑکیں سپریم کورٹ سے منظور شدہ ای پی سی اے کی نگرانی آئی گئی ہیں۔ یہ سڑکیں خراب حالت میں ہیں۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 10:31:31
ایم کے ملازمین کے ذریعے اپنی شکایتوں کیلئے براہ راست وزیراعظم اور دیگر وزیروں کو خط لکھنے کوسنجیدگی سے لیتے ہوئے اسپتال انتظامیہ نے انہیں ایسا کرنے پر کارروائی کی وارننگ دی ہے ۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 10:28:08
آئندہ جب آپ بہار کی دارلحکومت پٹنہ یا اس کے قرب وجوار کے گاؤں میں گھوم رہے ہوں اور کوئی راشن کی دکان والا یہ بتائے کہ وہ ایم اے، پی ایچ ڈی یاانجینئرنگ کی ڈگری والا ہے تو تعجب مت کرئیے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 10:17:38
وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج واضح طورپر کہا کہ فرقہ پرست بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) اورسنگھ پریوار کی مخالفت کی پروا کئے بغیر ریاستی حکومت ٹیپو سلطان جینتی کا اہتمام کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy