Sat, 21 Oct 2017 10:51:31
ایران میں سات سال سے گھر پر نظر بند اصلاح پسند رہ نما مہدی کروبی سے ملاقات پر پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے۔ نظر بند رہ نما مہدی کروبی کے صاحبزادے حسین کروبی کا کہنا ہے کہ ایرانی قومی سلامتی کونسل نے سات سال کے بعد بعض سیاسی اور سماجی رہ نماؤں کو ان کے والد سے ملاقات کی اجازت دی ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:44:13
عراق کے صوبہ کردستان کے وزیراعلیٰ مسعود بارزانی نے بغداد حکومت کی جانب سے نائب وزیراعلیٰ کوسرت رسول کی گرفتاری کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:41:04
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی سے جمعرات کو ٹیلی فون پر دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر بات چیت کی ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:35:24
ڈیجیٹل انڈیا کے خواب کو پورا کرنا سرکاری کی اولین ترجیح ہے۔گاؤں ،یہات تک انٹرنیٹ پہنچانے کیلئے ٹیلی کام شعبہ ایک ہفتے کے اندر وائی ۔ فائی کیلئے ٹینڈر جاری کرنیوالا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:26:32
2019 میں ہونے والے انتخابات کولڑنے کے لیے سیاسی حکمت عملی تیز ہوگئی ہے۔کانگریس پارٹی نے پہلے کرکٹر محمد اظہرالدین کو صوبے میں ہونے والے لوک سبھا یا اسمبلی انتخابات لڑنے کیلئے مدعوکیا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:24:27
سینئر ایڈوکیٹ رنجیت کمار نے نجی اسباب سے ’سالسیٹر جنرل کے عہدے سی استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ ملک کا دوسرا سب سے سینئر قانون افسر کا عہدہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy