Thu, 19 Oct 2017 22:15:03
کانگریس صدر سونیا گاندھی اورنائب صدرراہل گاندھی نے آج سب کودیوالی کی مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ یہ مقدس تہوارمعاشرے میں محبت، بھائی چارہ اور ہم آہنگی اور بے پناہ خوشیوں کی بوچھارکرے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 22:12:17
آج مہاراشٹر سخت بحران میں ہے۔تہوارکے دن ریاستی بسوں کی ہڑتال نے ریاست کے لوگوں کوپریشانی میں مبتلاکردیاہے۔لوگ بسوں کی ہڑتال سے پریشان ہیں۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 22:09:45
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پورا ہندوستان اس وقت فرقہ پرستی کی لپیٹ میں آچکا ہے
View more
Thu, 19 Oct 2017 22:04:36
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے چھوٹی دیوالی کی تقاریب کو سنتوں کا پروگرام بتاتے ہوئے آج کہا کہ ان کی آستھا(عقیدہ)پر اپوزیشن انگلی کیسے اٹھا سکتا ہے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 21:49:42
بھٹکل سے منگلورو جانے والی کے ایس آر ٹی سی والوو بس انجن میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع سے مسافروں میں خوف کی لہر دوڑ گئی، جنہیں فوری طور پر بس سے اُتار کر دوسری بس کے ذریعے سفر مکمل کروایا گیا۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 21:40:17
جنتا دل (ایس)لیڈراورسابق وزیر آلکوڈ ہنومنتپّا نے وزیر اعظم نریندرا مودی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم سب کو جھوٹ بولنا سیکھنا ہے تو پھر وزیراعظم سے سیکھنا چاہیے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 21:19:12
محکمہ جنگلات کے افسران اور اہلکاروں نے چھاپہ مارکر آدھی رات کے وقت اسمگل کی جارہی ساگوانی لکڑی اورٹاٹاسومو کار ضبط کرنے کے علاوہ ایک ملزم کوگرفتار کیا ہے، جبکہ دیگر دوملزمین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 20:14:16
یہاں نوائط کالونی سٹی لائٹ ہوٹل کے قریب نیشنل ہائی وے پر ہوئی دو موٹر بائک کی ٹکر میں تین لوگ زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے اور اُسے فوری طور پر منی پال شفٹ کیا گیا ہے۔ حادثہ آج جمعرات شام قریب 7:30 بجے پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy