Wed, 03 Jul 2024 11:31:00
بہار میں پلوں کے مسلسل منہدم ہونے کے واقعات کے بعد ریاستی حکومت نے جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ حکومت کے محکمہ تعمیرات کے وزیر اشوک چودھری نے کہا ہے کہ محکمہ نے ریاست کے مختلف حصوں سے پُل گرنے کے حالیہ واقعات کی جانچ کے لیے چیف انجینئر کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی ان پلوں کے گرنے کی وجوہات کا تجزیہ کرے گی اور ضروری اصلاحی کارروائی کی سفارش کرے گی۔ یہ اعلیٰ
View more
Tue, 02 Jul 2024 23:23:42
حیدرآباد سے نجی بس پر بھٹکل آنے کے دوران راستے میں ہی ایک نوجوان کی جم کر پیٹائی کرنے کی واردات پیش آنے کے بعد متاثرہ نوجوان کی حمایت میں آئے ہوئے عوام اُس وقت پولس پر بھڑک اُٹھے جب متعلقہ بس کو عوام کی طرف سے بھٹکل میں روکنے کی کوشش کو پولس نے ناکام بنادیا۔واردات منگل شام سات بجے پیش آئی۔
View more
Tue, 02 Jul 2024 20:04:36
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے منگل کو روزمرہ کی زندگی میں سبز طرز زندگی کو شامل کرنے پر زور دیا۔ نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب موسمیاتی تبدیلی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ سی جے آئی چندرچوڑ نئی دہلی کے کرکرڈوما، شاستری پارک اور روہنی میں تین عدالتی عمارتوں کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Tue, 02 Jul 2024 20:01:06
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر حکومت سے بدھ کو لوک سبھا میں این ای ای ٹی مسئلہ پر بحث کرانے کی درخواست کی ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ میرا ماننا ہے کہ طلباء کے مفاد میں این ای ای ٹی کے معاملے پر بحث کی قیادت کرنا مناسب ہوگا۔
View more
Tue, 02 Jul 2024 19:57:08
کل، کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر اپنی پہلی تقریر کی۔ راہل گاندھی نے لوک سبھا میں جب تقریر کی تو کافی ہنگامہ ہوا اور انہوں نے 90 منٹ سے زیادہ تقریر کی ، لیکن ان پر ہنگامہ آرائی کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے لے کر پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو تک سبھی نے شکایت کی۔ جس کے بعد اسپیکر اوم برلا نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راہل گاندھی کی تقریر کے کئی حصوں
View more
Tue, 02 Jul 2024 18:47:01
اتر کنڑاکے ایڈیشنل ایس پی کی جانب سے فراہم کردہ اطلاع کے مطابق یکم جولائی سے جو نئے فوجداری قوانین لاگو ہوئے ہیں ان کے تحت پہلے دن ضلع میں دومعاملے درج ہوئے ۔
View more
Tue, 02 Jul 2024 18:40:16
اتر کنڑا کے رکن پارلیمان وشویشورا ہیگڑے کاگیری نے مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتین گڈکری سے ملاقات کی اور انہیں نیشنل ہائی 66 کے مسائل سے آگاہ کیا ۔
View more
Tue, 02 Jul 2024 18:36:32
نیٹ پی جی کا امتحان، جو گزشتہ ماہ 23 تاریخ کو ہونا تھا، وزارت تعلیم نے چند گھنٹے پہلے ہی ملتوی کر دیا تھا۔ یہ امتحان 22 جون کی رات کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔
View more
Tue, 02 Jul 2024 18:30:42
لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دینے کے دوران زبردست ہنگامہ ہوا وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ پہنچے تو این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ نے مودی-مودی کے نعروں کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy