Tue, 20 Feb 2018 12:12:47
بابائے قوم مہاتما گاندھی قتل معاملہ کی تفتیش کرنے والے پنکج فڈنیس نے سپریم کورٹ میں آج دعویٰ کیاہے کہ انہیں نیویارک سے کچھ دستاویز حاصل ہوئے ہیں جو اس قتل معاملہ سے وابستہ ہیں۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 12:06:28
ترنمول کانگریس پارٹی (ٹی ایم سی)ور جیہ بچن کے درمیان دوستی کے نئے رشتے سگ بگاہٹ ہے۔سماجوادی پارٹی کی لیڈرجیابچن کے جلد ہی ٹی ایم سی میں شامل ہونے کو لیکر قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:57:13
ماحولیات ، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے پلاسٹک کوایک تشویشناک آفت قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ خود وزارت کو پلاسٹک کے استعمال کی حوصلہ شکنی کے معاملے میں قیادت کرنی چاہئے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:54:48
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، جہاز رانی، آبی وسائل، ندیوں کی ترقی اور گنگا کی صفائی کے وزیرنتن گڈکری آج کرناک کے شموگہ ضلع میں 873.5 کروڑ روپے مالیت کے 138.5 کلومیٹر شاہراہوں کے پروجیکٹوں سے متعلق سنگِ بنیادرکھا۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:46:02
وئس ایڈمرل ایس وی بھوکرے اے وی ایس ایم، وائی ایس ایم، این ایم نے 15 ماہ کی اپنی کامیاب مدت کارکے بعد19فروری 2018کو کمانڈنٹ انڈین نیول اکیڈمی (آئی این اے) کی اپنی ذمہ داریاں وائس ایڈمرل آر بی پنڈت اے وی ایس ایم کے سپرد کردیں۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:35:01
نائب صدرجمہوریہ ہندایم وینکیانائیڈو نے کہا ہے کہ تعلیم کو ایسا ہونا چاہئے کہ وہ طلباء میں ایک مضبوط کردار پیدا کرے اور اخلاقی قدروں کوجگائے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:21:28
خاندیش کے حساس علاقہ دھولیہ سے ۲۰؍کلو میٹر کی دوری پر واقع سونگیر نامی گاؤں میں گزشتہ دنوں اکثریتی فرقہ نے معمولی سی بات پر مسجد پر حملہ کر کے مسجد اور اس کے باہرمسلمانوں کی کھڑی پیک اپ اور ٹھیلہ گاڑی میں توڑ پھوڑ مچائی ،اور کافی نقصان پہونچایا۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 11:03:31
کبڈی کا کھیل دیکھنے کے دوران دل پر شدید دورہ پڑنے سے کل فوت ہوجانے والے کسان لیڈر و رکن اسمبلی کے ایس پٹنیا کی آخری رسومات چہارشنبہ 21فروری کو ان کے آبائی گاؤں کیتناہلی میں ادا کی جائیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy