Sat, 17 Feb 2018 09:42:21
ایک دردناک واقعے میں یکے بعد دیگرے بیٹیاں پیدا ہونے اور بیٹے سے محروم رہنے کی وجہ سے بددل ہوکر ایک ماں نے دو مہینوں کی ایک بچی سمیت تین بیٹیوں کے ساتھ خودکشی کرلی ہے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 09:36:56
ہبلی اور ہوسپیٹ پولیس تھانوں کے علاقے میں چوری کی 16وارداتیں والے ملزم کو پرانی ہبلی کی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے او ر اس کے قبضے سے مسروقہ سونے او رچاندی کے زیورات برآمد کرلیے ہیں۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 09:31:04
یہاں سے قریب ادیاور میں گرام پنچایت صدر کے داماداور دیگر2 رشتے داروں نے ایک شخص کے گھر میں گھس کر مارپیٹ کی جن میں سے دو کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ تیسرا شخص فرار بتایا جاتا ہے۔
View more
Sat, 17 Feb 2018 09:25:24
مصدقہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کُمبلے پولیس اسٹیشن کے افسران نے شانتی پالّا کے علاقے میں ایک کارروک لی اور اس کی تلاشی لینے پر کار کی سیٹ کے نیچے چھپاکر رکھے گئے 14,26,500روپے نقد بر آمد کیے جس کے تعلق مذکورہ شخص کے پاس کوئی حساب وکتاب نہیں تھا۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 20:46:27
سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک میں ملک کا بڑا بینکاری سنسنی خیز گھوٹالہ ہوا ہے،واضح ہو کہ یہ گھوٹالہ تقریباََ11500کروڑکاہے۔اس گھوٹالے میں ہیرے کے تاجر نیرو مودی کا نام سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 20:41:41
نیم سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک میں ملک کا بڑا بینکاری سنسنی خیز گھوٹالہ ہوا ہے،یہ گھوٹالہ تقریباََ11500کروڑ کا ہے۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 20:08:17
ہوناور تعلقہ کے نویل گاؤں میں ایک 8سالہ بہن نے بڑی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ساتھ کھیل رہے ڈھائی سالہ بھائی کو بھائی کو بیل کے حملے سے بچالیا اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید اس منظر کی کلپ وائرل ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 20:03:16
جائیداد حاصل کرنے کے لئے ہونے والے جان لیوا حملے میں دو افراد کی موت واقع ہوگئی جبکہ تیسرے شخص کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 14:10:16
وزارت دفاع کے ماتحت چلنے والی ایک سرکاری کمپنی بی ای ایم ایل لمیٹڈ جو میٹرو کارس( بوگیاں) تیار کرنے والی ملک کی ایک بڑی کمپنی ہے ۔ اس کمپنی نے آج بنگلور و میٹرو ریل کا رپوریشن لمیٹڈ ( بی ایم آر سی ایل)کو پہلا کار یونٹ حوالہ کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy