Thu, 15 Feb 2018 11:09:22
جاٹوں کے خلاف 70سے زائدکیسز واپس لینے پر بی جے پی کے صدر امیت شاہ کی ریلی سے پہلے رہنما راج کمار سینی نے اپنی ہی حکومت کے خلاف محاذ کھول کر اندرون خانہ سراسیمگی پھیلادی ہے ۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 11:04:16
مرکزی وزیر اوما بھارتی نے دعویٰ کیا کہ آزادی کے کچھ ہی وقت بعد جب پاکستان نے جموں و کشمیر پر حملہ کیا تھا تب اس وقت کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے آر ایس ایس سے مدد مانگی تھی۔
View more
Thu, 15 Feb 2018 10:57:42
مرکزی بجٹ میں اعلان کئے گئے نیشنل ہیلتھ پروٹیکشن اسکیم کو مغربی بنگال حکومت ریاست میں نافذ نہیں ہونے دے گی،ایسا کرنے والی مغربی بنگال پہلی ریاست بن گئی ہے ۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 21:01:09
بھارت میں دوسرے سب سے بڑے نیم سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک کا کہنا ہے کہ ممبئی میں واقع اس کی ایک شاخ میں قریب 1.8 ارب امریکی ڈالر کا گھوٹالہ نظر میں آیا ہے، جس کا اثر کچھ دیگر بینکوں پر بھی پڑ سکتا ہے۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:51:14
کسانوں کے مسائل پر غور و فکران کا حل نکالنے کی غرض سے وزیر اعظم نریندر مودی نے 19 فروری کو دو روزہ قومی کانفرنس بلا ئی ہے۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:48:19
دہلی کی سابق وزیراعلیٰ اورکانگریس کی سینئرلیڈرشیلا دکشت نے عام آدمی پارٹی(آپ)حکومت کواشتہارات کی حکومت قراردیتے ہوئے آج کہاہے کہ وزیراعلیٰ اروندکیجریوال اوران کی کابینہ کے ساتھی بولتے زیادہ ہیں کام کم کرتے ہیں۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:44:35
آرمی چیف جنرل بپن راوت نے آج کاٹھمنڈومیں نیپال کے فوجی سربراہ جنرل راجندر چھیتری سے ملاقات کی اورباہمی تعاون اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 20:40:01
آل انڈیا مسلم کانفرنس کے قومی صدر اور بہار کے سابق وزیر شمائل نبی اور کانفرنس کے قومی جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید عبداللہ مدنی نے بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج کے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے بارے میں دیئے گئے بیان کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا زہراگلنا کوئی نئی بات نہیں بلکہ وہ اکثرو بیشتر مسلمانوں اوران کی تنظیموں کو غلط طریقہ سے پیش کرتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy