Wed, 14 Feb 2018 12:24:11
مضافاتی علاقے بیلواڈو میں اکلوتے بیٹے کی موت سے رنجیدہ باپ کی موت اور دونوں کی آخری رسومات بیک وقت اداکرنے کا ایک المناک واقعہ پیش آیا جس سے پورے علاقے میں غم او رافسوس کا ماحول پیداہوگیا۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 12:09:02
اڈپی ضلع کے ہیری اڈکا میں واقع شیرور مٹھ سے گائیں چرانے کی کوشش کرنے والے تین ملزمین کومٹھ سے متعلقہ لوگوں نے دھر لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 12:02:44
ریاست میں ہندو نوجوانوں کے قتل کے معاملات کو اجاگر کرنے اوراس کی مذمت کے لئے بی جے پی کی طرف سے دو پیدل ریالیوں کا اہتمام کیا جارہا ہے جو3مارچ سے 6مارچ کے درمیان منعقد ہونگی۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 02:31:38
کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے آج منگل کو کہا کہ اگر ان کی پارٹی 2019 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں اقتدار میں آتی ہے، تو وہ موجودہ جی ایس ٹی میں سدھار لاتے ہوئے اسے عوام دوست بنانے کی کوشش کی جائے گی۔
View more
Tue, 13 Feb 2018 13:21:17
ممبئی کی خصوصی سی بی آئی عدالت کے جج برج گوپال ہرکشن لویا کی مشتبہ حالت میں ہوئی موت کے سلسلے میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Tue, 13 Feb 2018 13:12:32
چکمگلورو سے منگلورو کی طرف کنٹینر ٹرک میں بیل اور بھینس لے جاتے وقت ہانچی کٹّے نامی مقام پرٹرک بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بیل ہلاک ہوگیا ہے۔
View more