Mon, 12 Feb 2018 20:50:13
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے روس کے دورے کے دو ہفتوں بعد فلسطینی صدر محمود عباس پیر کو روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ رہے ہیں۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:45:41
اسرائیلی ڈیفنس فورس IDF کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران اور اس کی قْدس فورس طویل عرصے سے شام کے شہر تدمر کے نزدیک "T۔4" فوجی اڈّے سے مصروفِ عمل ہیں اور اس سلسلے میں انہیں بشار کی فورسز کی مکمل سپورٹ اور موافقت حاصل ہے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:42:20
سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ساحلی شہر نجران کے قریب سے سرحد پار سے حوثی باغیوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے کئی باغی ہلاک کردیے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:35:26
کانگریس صدر راہل گاندھی نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس ) کے سربراہ موہن بھاگوت کے تین دن میں فوج تیار کرنے والے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہیدوں کی توہین بتایا ہے۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:32:01
کانگریس نے آج الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سابقہ حکومتوں کی نکتہ چینی کرکے بیرونی ملکوں میں ایک بار پھر ہندوستان کو بدنام کیا ہے
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:25:51
عوامی مقامات پر جنسی تشدد یا استحصال وہ نام ہے، جس سے کوئی بھی عورت لاعلم نہیں؛ کیونکہ اس کا سامنا سینکڑوں۔ہزاروں لڑکیوں کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں کرنا پڑتا ہے ۔
View more
Mon, 12 Feb 2018 20:19:34
الہ آباد میں لاء اسٹوڈنٹ کے پیٹ پیٹ کر قتل کے معاملہ کے بعد سنگم نگری کا ماحول مکمل طور پر گرما گیا ہے۔ 26 سال کے دلیپ سروج کی موت اتوار کو ہو گئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy