Wed, 21 Feb 2018 12:03:40
سری نگر کی سنٹرل جیل دہشت گردوں کو بھرتی کرنے کا ایک اڈہ بن گیا ہے جہاں قیدی ایک متوازی انتظامی ڈھانچہ کھڑا کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 12:00:42
ضلع کے تھانہ کاسنہ علاقے کے اومی کرن سیکٹر کے پاس گزشتہ رات پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان انکاؤنٹر میں گولی لگنے سے ایک انعامی بدمعاش کی موت ہو گئی۔بدمعاشوں کی طرف سے چلائی گئی گولی سے ایک سپاہی بھی زخمی ہوا ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 11:57:38
فلم اداکار کمل ہاسن کی پارٹی کے رسمی قیام کے موقع پر بدھ کو مدیرو میں ہونے والے پروگرام میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال بھی شامل ہوں گے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 10:36:16
کانگریس صدر راہل گاندھی میگھالیہ میں 27 فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اپنے انتخابی مہم کے دوسرے مرحلہ میں آج ریاست میں انتخابی دورے کا آغاز کریں گے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 10:32:55
مرکزی کابینہ نے وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں مہا ندی دریائی پانی سے متعلق تنازعہ کے عدالتی حل کے لیے ایک تجویزکو اپنی منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 10:27:09
تکثیری ریاست بولیویاکے سفیرسرگیو داریو ارسپے بیرنٹوس ، جمہوریہ کوریا کے سفیر شن بونگکل ، پیراگوئے کے سفیرفلیمنگ راؤل دوارتے راموس اور جمہوریہ کانگو کے سفیرآندرے پوہ نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کو آج 20 فروری ، 2018 کوراشتر پتی بھون میں اپنی اپنی سفارتی اسناد پیش کیں ۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 10:23:29
وزیر اعظم نریندرمودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے ہند اور اسرائیل کے مابین مشترکہ فلم سازی سے متعلق معاہدے کومنظوری دے دی ہے ۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 21:16:02
کرناٹک کی کانگریس حکومت پر نشانہ سادھنے پر پلٹ وار کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی میں وزیراعظم بننے کی صلاحیت ہی نہیں ہے
View more
Tue, 20 Feb 2018 21:01:23
کانگریس لیڈر نارائن سوامی کے بی بی ایم پی دفتر میں گھس کر پٹرول چھڑکنے اوردفتر کو آگ لگادینے کی دھمکی کی وڈیو نیوز چینلوں میں نشر ہونے کے بعد فوری حرکت کرتے ہوئے سدرامیا نے نارائن سوامی کو کانگریس پارٹی سے باہر کا راستہ دکھادیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy