Tue, 20 Feb 2018 19:58:57
ڈی ڈی پی آئی کاروار کی طرف سے جاری اعلان کے مطابق تعلیمی سال 2018-19کے لئے امدادی اور نجی اسکولوں میں رائٹ ٹو ایجوکیشن (آر ٹی ای ) کے تحت بچوں کاداخلے کی آن لائن درخواستیں دینے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:57:19
کرناٹک کے دورہ پر آئے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے کانگریس پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ کرناٹک حکومت لوگوں کی اُمیدوں پر پورا اُترنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔جس کی بنا پر آئندہ انتخابات میں یہاں بی جے پی کو شاندار جیت حاصل ہوگی۔ وہ یہاں مینگلور کے قریب سولیا میں منگل کو نواشکتی سماویش پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:55:09
وزیر برائے بھاری صنعت آر وی دیشپانڈے نے کہا ہے کہ محکمہ ریلوے اور ریاستی حکومت کے اشتراک سے بنگلورو۔ میسورو ریلوے ٹریک کو ڈبل لائن میں تبدیل کرنا اور اس کا مکمل بجلی کرن (الیکٹری فکیشن)کرنا ریاستی حکومت کا ایک اہم کام ہے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:50:53
کرناٹکا لوک آیوکتہ کاروار یونٹ کی طرف سے جار ی اعلان کے مطابق مورخہ 23فروری کو کمٹہ کے ٹورسٹ بنگلو میں لوک آیوکتہ افسران صبح11بجے سے 12.30بجے تک عوام سے شکایتیں سنیں گے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:43:59
ہندوجاگرن ویدیکے کی جانب سے مراٹھا حکمراں شیواجی کی جینتی منانے کے موقع پر ایک مسجد کے قریب زعفرانی جھنڈا لہرانے کی کوشش کی گئی تومسلم نوجوانوں کے ساتھ ایچ جے وی کارکنان کی جھڑپ ہوگئی ۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:37:24
سرکاری راج ہمسا بس میں بنگلورو کی طرف سفر پر روانہ ہونے والی ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل پربس کی لیڈی کنڈکٹر کی طرف سے حملہ کیے جانے کی واردات وٹلا پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:33:11
اسپیشل پوکسو جج وینکٹیش نائک نے ایک ٹیچر کو طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:13:21
ایک حاملہ عورت کی آبر وریزی کرنے کے بعد اس خاتون اور اس کے پیٹ میں موجود پانچ سالہ حمل کا قتل کرنے کے الزام میں پرشانت موگویرا نامی مجرم کو ضلع سیشن کورٹ نے سزائے موت سنائی ہے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:07:31
بی جے پی حکومت کے چانکیہ کے طور پر پہچانے جانے والے پارٹی صدر امیت شاہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا بگل بجانے اور ساحلی علاقوں میں ووٹرس کو اپنا شکار بنانے کی مہم پر نکل پڑے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy