Wed, 21 Feb 2018 20:43:21
دہلی کے چیف سیکرٹری کے ساتھ ہوئی مبینہ تباہی مار پیٹ میں آج دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے وزارت داخلہ کو رپورٹ سونپی۔وزارت داخلہ کے ایک افسر نے بتایا کہ رپورٹ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 20:19:24
عام آدمی پارٹی نے دہلی حکومت کے چیف سکریٹری انشوپرکاش کے ساتھ پارٹی ممبران اسمبلی کی مبینہ مارپیٹ کے معاملے میں دہلی پولیس اور مرکزی حکومت پر یک طرفہ کارروائی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 20:14:32
انتخابی مہم کی تیاری کے لئے ساحلی علاقے کے تین روزہ دورے پر آئے ہوئے بی جے پی صدر امیت شاہ نے سورتکل میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ریاستی حکومت کے خلاف خوب بھڑاس نکالی
View more
Wed, 21 Feb 2018 13:19:32
مصر میں پولیس نے جنوبی قاہرہ میں واقع اسیوط گورنری میں ایک عمارت کی تیسری منزل سے گرنے والے بچے کو ڈرامائی انداز میں زمین پر گرنے سے بچا لیا۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 13:14:45
فلسطینی صدر محمود عباس آج منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے۔ یہ 2009ء کے بعد سلامتی کونسل میں فلسطینی صدر کا پہلا خطاب ہو گا۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 13:12:37
جرمنی کے شہر میونخ میں بین الاقوامی سلامتی کانفرنس میں اتوار کے روز ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو اور عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کے درمیان زبانی جھڑپ اور گرم بحث دیکھنے میں آئی۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 13:08:17
شام کے علاقے عفرین میں ترک فوج کا مقابلہ کرنے والی کردملیشیا ’کرد پروٹیکشن یونٹ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کرد ملیشیا نے ترکی کا مقابلہ کرنے کے لیے اسدی فوج کے ساتھ ساز باز کرلیا ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 13:03:14
لبنان کی مسلح افواج نے صہیونی ریاست کی طرف سے کسی بھی ممکنہ مہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy