Sat, 24 Feb 2018 12:22:37
جی ایم یو ٹی کیڈر آئی اے ایس ایسوسی ایشن، دہلی ایڈمنسٹریٹیو سبورڈینیٹ سروسز(ڈی اے ایس ایس)، ڈی اے این آئی سی ایس آفیسرز ایسوسی ایشن، دہلی جل بورڈ، میونسپل کارپوریشن آف دہلی( ایم سی ڈی) انجینئرز اور دہلی حکومت کے ملازمین کی فلاح و بہود سے متعلق ایسوسی ایشن پر مشتمل ایک وفد نے آج یہاں شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت(آزادانہ چارج)، وزیر اعظم دفتر، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن ، ایٹمی توانائ
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:20:20
ملک کے91اہم آبی ذخٰائر میں پانی کا دستیاب ذخیرہ 22 فروری ، 2018 کو ختم ہونے والے میں 60.665 بی ایم سی تھا جو کہ ان ذخائر کی کل صلاحیت کا 37 فیصد ہے ۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:14:19
بنگلوروشہر کے شیواجی نگر میں کمبل پوش درگاہ سے قریب براڈوے روڈ جنکشن پر رسوئی گیس سلنڈروں کی ری فلنگ دکان میں سلنڈروں کے پھٹنے سے تھوڑی دیر کے لئے اس علاقے میں افرا تفری پھیل گئی۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:10:07
ریاستی اسمبلی میں آج کسانوں کے قرضے معافی کے معاملہ پر حکمران کانگریس اور اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان پھر گرماگرم بحث ہوئی جس کے نتیجہ میں آج بھی ایوان کی کارروائی میں خلل پڑا۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:06:58
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر ریاست جھارکنڈ میں پابندی لگادی گئی ہے ۔ اس کے خلاف پی ایف آئی نے بشمول بھٹکل ریاست کے کئی مقامات پر مذمتی پروگرام منعقد کیے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:58:17
بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کروانے کے مقصد سے کاروار میں مورخہ 27فروری کو روزگار میلہ منعقد ہوگا جس میں میٹرک پاس، پی یوسی ،آئی ٹی آئی ،ڈپلومہ ، بی ایس سی نرسنگ ، جی این ایم نرسنگ اور کسی بھی قسم کی ڈگری رکھنے والے نوجوان شریک ہوکر ملازمت کے لئے قسمت آزمائی کرسکتے ہیں۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:52:06
دبئی میں قائم جنوبی کینرا کے معروف کاروباری تُمبے گروپ کو’شیخ خلیفہ ایکسلینس ایوارڈ 2018‘کے تحت جملہ 4ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ اس طرح ایک ہی سال میں چار ایوارڈ پانے کا اعزاز اس ایوارڈ کی تاریخ میں پہلی بار تُمبے گروپ کو حاصل ہوا ہے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:50:00
ساحلی علاقے کے دورے پر آئے ہوئے بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے کرناٹکا اسمبلی کے لئے انتخابی مہم کو قطعیت دیتے ہوئے کارکنان کو بس ایک نکاتی منصوبے کے طور پر یہ منتر دیا کہ عوام سے امیدوار کے لئے نہیں بلکہ مودی کے نام پر ووٹ مانگا جائے اور امیدوار پر نظر ڈالے بغیر صرف کنول کے آگے نشان لگانے کے لئے کہا جائے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:03:15
گروسدھیندرا کالج بھٹکل کی طرف سے موصولہ اخباری بیان کے مطابق گزشتہ نومبر 2017میں بی کام فرسٹ سیمسٹر کے جو امتحانات ہوئے تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy