Sun, 25 Feb 2018 11:56:48
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کو کہا کہ اس نے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے افسر عامر زبیر صدیقی پر ہندوستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کی سازش کے الزام میں یہاں ایک عدالت میں اضافی چارج شیٹ داخل کر دیئے ہیں۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 11:53:10
کانگریس نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر عوامی کمپنیوں کے بجائے کچھ نجی فرموں کو فروغ دینے کا الزام لگایا، جنہوں نے 2015 میں روس کی ایک کمپنی کے ساتھ ہیروں کی خرید کا معاہدہ کیا تھا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 11:37:45
سیاست میں آنے سے پہلے تفریحی صنعت میں اپنی ایک خاص جگہ بنانے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی صدر منوج تیواری اپنے اندر کے آرٹسٹ کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں،
View more
Sun, 25 Feb 2018 11:15:37
چرچ اسٹریٹ میں تعمیری کام گزشتہ 22؍فروری 2017سے چل رہا ہے ۔چونکہ کام میں کافی تاخیر ہوگئی جس کی وجہ سے یہاں کے کاروباریوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا مگر اب کام آخری مرحلہ میں ہے ۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 10:59:04
جنتادل (ایس) کے قومی کارگذار صدر پی جی آر سندھیا نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سدرامیا اقتدار کے نشہ میں چور ہوچکے ہیں اسی لئے انہیں کسی کی عزت واحترام اور مرتبہ کی پرواہ نہیں ہے، ایک بار اقتدار کا نشہ اتر جائے تو وہ راہ راست پر آجائیں گے۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 10:50:20
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ ریاستی حکومت اپنی کارکردگی کے متعلق جھوٹی تشہیر کیلئے کروڑوں روپیوں کاا صراف کررہی ہے۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 10:46:02
ریاستی سرکاری ملازمین کی انجمن کے صدر منجے گوڈا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا حکمنامہ فوراً جاری کیا جائے۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 10:34:16
یہاں سے قریب نوول گُند کی مارکیٹ میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے چار افراد بہت زیادہ زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے ہبلی کے کیمس اسپتال میں داخل کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy