Sun, 25 Feb 2018 19:40:49
ملک بھر میں بحث و تشویش کا سبب بننے والے دانشور اور صحافی گوری لنکیش قتل کے سلسلے میں پولیس کو بڑی کامیابی ملنے کی خبریں آرہی ہیں۔ معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ منڈیا ضلع کڈلورسے تعلق رکھنے والا ہندو جاگرن ویدیکے کاایک لیڈر کے ٹی نوین کمارعرف کوٹّے منجا غیر قانونی طور پر ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار ہواہے
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:57:47
کنداپور سے قریب کوٹیشورا میں واقع کوٹی لنگویشورا مندر کے پاس کچھ افراد مشکوک حالت میں کھڑے ہوئے نظر آنے کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کنداپورٹاؤن پولیس نے چھاپہ مارااورجین تیر تھنکر وں کی کروڑوں روپے مالیت والی تین مسروقہ قدیم مورتیوں کے ساتھ5افراد گرفتارکرلیا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:54:55
سٹی کرائم برانچ کو ملی مصدقہ اطلاع کی بنیا د پر کارروائی کرتے ہوئے کوڈیال گوتھو کے قریب ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا گیا جہاں پر نوجوان لڑکیوں کو جسم فروشی کے لئے استعمال کیا جارہا تھا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:46:43
افغان وزارت داخلہ کے ایک اعلان کے مطابق ہفتے کی صبح دارالحکومت کابل کے سفارتی زون میں ایک خود کش بم بار نے خود کو افغان انٹیلی جنس کے صدر دفتر کے سامنے دھماکے سے اڑا دیا۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:25:41
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے پچھلی حکومتوں پر متھرا اور اجودھیا کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دونوں شہروں میں ان کے جانے پر انہیں کوئی بھی فرقہ وارانہ نہیں کہتا ہے۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:22:40
پاکستانی فوجیوں نے جموں کشمیر کے اری سیکٹر میں کنٹرول لائن پر آج امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی۔ایک فوجی افسر نے یہ معلومات کی۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:20:29
خارجہ سیکرٹری وجے گوکھلے نے کل چین کا دورہ کیا اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ بات چیت کی اور دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے پر بات چیت کی۔
View more
Sun, 25 Feb 2018 12:11:50
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے 11,400 کروڑ روپے کے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) گھوٹالے کے لئے بینک ملازمین کی ناکافی نگرانی اور ڈھیلے بینک انتظام کو آج ذمہ دار بتایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy