Sat, 11 Aug 2018 11:08:04
پارلیمنٹ کے مانسوس اجلاس کے آخری دن کانگریس اور بی جے پی میں آر پار کی جنگ دیکھنے کو ملی۔ حکومت کی طرف سے ترمیم شدہ طلاق ثلاثہ بل پیش کرنے کی کوشش کی گئی لیکن حزب احتلاف کے اتحاد نے حکومت کو ایسا کرنے میں ناکام کر دیا۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 21:01:18
اگر آپ جلدی جلدی میں ڈرائیونگ لائسنس اور گاڑی کی آر سی گھر پر بھول آئے ہیں تو بھی آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ،
View more
Fri, 10 Aug 2018 20:58:03
افغانستان کے غزنی شہر میں طالبان نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ جمعہ کی صبح رہائشی اور تجارتی احاطے پر جم کر فائرنگ کی اور کئی ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 20:49:59
سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج یہاں2003ء احمدآباد فساد میں ایک غیر مسلم شخص کو قتل کرنے اور دیگر 4؍ لوگوں کو زدوکوب کرنے کے الزماات کے تحت ہائی کورٹ سے دس سال قید با مشقت کی سزا پانے والے دو مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کردیا،
View more
Fri, 10 Aug 2018 20:47:18
شہر میں لگاتار بھاری برسات ہونے کی وجہ سے کئی علاقے زیر آب ہوگئے ہیں اور اکثر سڑکیں ندیوں او رتالابوں میں تبدیل ہوگئی ہیں ، جس کی وجہ سے عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 20:41:28
بھٹکل کی رابطہ سوسائٹی کے تعلیمی ایوارڈ اجلاس میں شرکت لانے والے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹرجی پرمیشورنے ہوناور تعلقہ کے ایڈگنجی مندر میں حاضری اور پوجا کے بعد اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایڈگنجی کے گنپتی مندر میں انہوں نے ریاست کے عوام کی مشکلات دور کرنے کی دعا کرتے ہوئے پوجا کی۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 20:37:42
گرام پنچایت علاقوں میں جاپان سے درآمد کردہ جدید مشین سے صرف ایک سو روپے میں پورے بدن کا طبی معائنہ کرنے کے لئے کیمپ لگانے والے ڈاکٹروں کی ٹولی پر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے افسران نے نقلی ڈاکٹر ہونے کا شک ظاہر کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 20:32:48
امسال بہت ہی عمدہ پیمانے پر بارش برسنے کی وجہ سے ریاست کے سیع ترین سُوپا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی حد پوری ہونے میں ابھی صرف 10فٹ کی گنجائش باقی رہ گئی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس مرتبہ بجلی کی پیداوار بھی اپنی مقررہ حد سے زیادہ کی گئی ہے۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 20:28:18
افغانستان میں کیٹرنگ کمپنی میں باورچی کی خدمات انجام دینے پیاٹسن روڈرگس جسے علاحدگی پسندوں نے اغوا کے بعد قتل کردیا تھا،اس کی لاش آخری رسومات کے لئے اس کے اپنے شہر کاروار لائی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy