Sun, 12 Aug 2018 12:33:12
موبائل فون اور آن لائن دھوکہ دہی کے معاملات روز سامنے آتے ہیں۔پولیس، میڈیا اور بینک افسران کی طرف سے دھوکے بازوں کی شاطرانہ چال میں نہ پھنسنے کی ہدایات باربار جاری ہوتی رہتی ہیں، لیکن روز کوئی نہ کوئی دھوکے میں آہی جاتاہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 12:30:31
اپنی کار میں مویشی لے جانے والے ایک شخص پر حملے کے الزام میں پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے ، جن کے نام چیدانندا، سندرا اور پون بتائے جاتے ہیں۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 11:33:57
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے حلف برداری تقریب میں ہندوستانی کرکٹ دنیا کی شخصیات سنیل گواسکر، کپل دیو اور نوجوت سنگھ سدھو کو مدعو کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 11:31:07
مالدیپ نے ہندوستان سے اپنی زمین پرتعینات فوجی ہیلی کاپٹر اورجوانوں کو واپس بلانے کو کہا ہے۔ مالدیپ کے سفیر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان جو میں معاہدہ ختم ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 11:24:38
خصوصی مفروراقتصادی جرائم قانون کے تحت عدالت نے دو ارب امریکی ڈالر کے بینک اسکینڈل کے اہم ملزم مفرور ڈائمنڈکاروباری نیرومودی کی بہن اور بھائی کو آج عوامی سمن جاری کرکے انہیں 25ستمبر کو پیش ہونے کے لیے کہا ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 11:10:30
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی دو روزہ کانفرنس بروز سنیچر صبح گیارہ بجے بھوپال میں شروع ہوئی ،کانفرنس کے پہلے دن بورڈ کے ذمہ داران اورعلماء دین نے اصلاح معاشرہ کے پروگرام میں تیزی لانے اور اسے زمینی سطح پر منظم کرنے پر زور دیا،
View more
Sat, 11 Aug 2018 23:07:05
حکومت نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کو سماجی انصاف کے لئے وقف قرار دیتے ہوئے اور کانگریس کی دلتوں، پسماندہ اور مسلم خواتین کے حق کے لئے آگے نہیں آنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ملک میں اس کے خلاف سیاسی تحریک شروع کرنے کی اپیل کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy