Sat, 11 Aug 2018 22:44:58
ملک میں خواتین کے ساتھ جنسی استحصال اور عصمت دری کی خبریں مسلسل آرہی ہیں۔ اسی بیچ حیدرآباد سے بھی اجتماعی عمصت دری کا ایک معاملہ پیش آیا ہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 22:41:52
یوپی کے بستی میں ہفتہ کی صبح زیر تعمیر فلائی اوور کے گرنے سے افراتفری مچ گئی۔ فلائی اوور کے ملبہ میں دبنے سے چار مزدور بری طرح سے زخمی ہو گئے ہیں جبکہ دو دیگر لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 22:38:42
ریاست جموں وکشمیر خاص طور سے جموں میں دایاں محاذ کی تنظیموں کی طرف سے سلسلہ وارتنقید اور لفاظی حملوں کی وجہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی لیڈران کی نیندیں ان دنوں حرام ہو گئی ہیں۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 22:32:18
این آر سی پر جاری تنازعہ رکتا نظر نہیں آرہا ہے۔ یوگ گرو بابا رام دیو نے این آر سی کو ملک کے مفاد میں اور غیر قانونی تارکین وطن کو ہندوستان کے لئے خطرہ بتایا۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 22:19:29
ریاست بھر میں بلدی انتخابات کے لئے مہم کی تیاریوں کے درمیان امیدواری کی دعویداری کو لے کر سیاست شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 22:10:42
سینئر بی جے پی لیڈر کے ایس ایشورپا نے آج دعویٰ کیا کہ سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کو شکست دینے میں نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور کا ہاتھ تھا۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 22:02:32
سابق وزیراعلیٰ اور اپوزیشن بی ایس یڈیورپا نے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے آج کھیتوں میں اتر کر کام کرنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ایک ناٹک قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy