Fri, 10 Aug 2018 20:09:49
منڈگوڈ کی کے ایچ بی کالونی میں روٹری اسکول سے قریب دو مکانات کے تالے توڑ کر چوروں نے 95ہزار روپے نقد اور 3.61 لاکھ روپے مالیت کے زیورات پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 19:56:52
کل 2 اگست 2018 بروز بدھ بعد ظہر شہر بھٹکل کی مشہور و معروف ادبی شخصیت تعلیمی سماجی ثقافتی اداروں کے بےلوث خاموش خدمت گزار محترم مکرم عبداللہ دامودی صاحب 78 سال کی عمر انتقال کر گئے۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 00:42:05
بہار میں مشرقی چمپارن ضلع کے جتنا تھانہ علاقہ کے جیت پور گاوں میں آج بیت الخلا کی ٹنکی میں دم گھٹ جانے سے چھ لوگوں کی موت ہوگئی۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 00:33:49
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد جنگلات میں مزید ایک جنگجو کی ہلاکت کے ساتھ بدھ کی صبح شروع ہونے والا جنگجو مخالف آپریشن 5 جنگجووں کی ہلاکت پر ختم ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 00:30:41
یوپی میں بدایوں کے بلسی تحصیل علاقہ میں بدھ کی رات ایک دیوار کے منہدم ہوجانے سے ملبہ میں دب کر تقریباََ 30لوگ زخمی ہوگئے جن میں سے 8کی حالت سنگین ہے۔ بلسی کے سب ڈویزنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم) لال بہادر نے یہاں یہ اطلاع دی۔
View more
Fri, 10 Aug 2018 00:20:17
سفر حج بیت اﷲ کے لئے شہر سے آج عازمین حج کا بارھواں قافلہ سوئے حرم روانہ ہوگیا۔ 300عازمین پر مشتمل یہ قافلہ صبح8.05 بجے بنگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ سے روانہ ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy