Fri, 10 Aug 2018 00:02:49
شہر گلستان کی ٹریفک میں خلل کا سبب بننے والے موٹر بائیکوں کے تحریف شدہ سیلنسروں کی نشاندہی اور ان کے خلاف کارروائی کے لئے شہر کی ٹریفک پولیس نے خصوصی مہم چلاتے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں ایسے سیلنسر گاڑیوں سے اتار لئے ہیں جن سے مقررہ حد سے زیادہ آواز آرہی تھی۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 23:59:25
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہا ہے کہ ’’ہندو ستان چھوڑو ‘‘ تحریک کی سالگرہ کے موقع پر اس بات کی ضرورت ہے کہ ملک سے غربت کے خاتمے کا عزم کریں۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 21:29:10
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور آربیل میں ایک درخت سے بے حد خراب حالت میں لاش لٹکتی ہوئی پائی گئی ہے، جس کے تعلق سے یہ کہنا مشکل ہے کہ آیا یہ خودکشی کا معاملہ ہے یا پھر اس کا قتل ہوا ہے۔ واردات آج جمعرات شام کو منظر عام پر آئی ہے۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 20:08:59
عازمین حج کو دھوکہ دے کر فرار ہونے والے بنگلور کے حریم ٹورس کے مالک صبغت اللہ شریف سمیت 6 افرادکو پولس نے بالاخر گرفتار کرلیا ہے جن پر عازمین حج کو حج کے نام پر لوٹنے کا الزام ہے۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 18:45:11
حکومت نے راجیہ سبھا میں زیرالتوا طلاق ثلاثہ سے متعلق بل میں تین ترامیم کرتے ہوئے کابینہ میٹنگ میں پیش کرتے ہوئے اسے منظوری دے دی گئی ہے۔ ترمیم شدہ بل میں مجسٹریٹ کے ذریعہ ملزم شوہر کو ضمانت دیئے جانے اور مناسب شرائط پر مفاہمت کی شقوں کو شامل کیا گیاہے ۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 16:50:10
ریاست کیرالہ کے مختلف حصوں میں جمعرات کی صبح سے جاری زبردست بارش کے نتیجے میں اب تک ملی اطلاع کے مطابق 22 لوگوں کی موت ہو گئی ہےاور حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت سے آرمی ، نیوی اور ائرفورس کی مدد طلب کی ہے،تاکہ اِیڈوکّی ڈیم سے پانی کا اخراج کیا جاسکے۔ بتایا جارہا ہے کہ ایشیاء کے اس سب سے بڑے ڈیم سے 26 سال بعد زائد پانی کا اخراج کیا جارہا ہے۔یہ ڈیم 45 سال پرانا ہے
View more
Thu, 09 Aug 2018 16:06:49
اُپیننگڈی۔سبرامنیا اسٹیٹ ہائی وے پر ایک گڈس ٹمپو اُلٹنے کے نتیجے میں دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ دیگر پانچ لوگ زخمی ہوگئے، جس میں ایک کو شدید چوٹ آئی ہے۔ حادثہ جمعرات صبح کڈبا میں کلّاجے بریج کے قریب پیش آیا۔
View more
Thu, 09 Aug 2018 12:21:35
یلاپور کی ایک لڑکی کی شادی دولڑکوں کے ساتھ رجسٹر کیے جانے کا جو معاملہ سامنے آیا تھا اس میں لڑکی کی ماں کے خلاف پولیس کیس درج کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy