Sat, 11 Aug 2018 21:39:23
محکمہ تعلیمات عامہ کے ڈائریکٹر کی جانب سے جاری کی ہدایات کے مطابق سرکاری پرائمری اور ہائی اسکول اساتذہ کا تبادلہ کرنا لازمی ہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 21:33:31
یوم آزادی کی مناسبت سے مورخہ 15 اگست کو قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے زیراہتمام حب الوطنی پر نغمہ سرائی کا شاندار مقابلہ منعقد کیا گیا ہے جس میں بھٹکل تعلقہ کے اُردو اسکولوں کے طلبا شریک ہوکر اپنے فن کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 21:33:24
گزشتہ سال دسمبر میں فرقہ وارانہ تناؤ کے موقع پر ہوناور میں پریش میستا نامی نوجوان کی مشکوک حالت میں لاش دستیاب ہوئی تھی۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 21:08:19
ایک نوجوان کو موبائل پر بات کرتے ہوئے ریلوے پٹری پر سے گذرنا اتنا مہنگا پڑ گیا کہ اُسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ یہ واردات آج سنیچر شام کو کاروارکے امدلّی میں پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 14:49:00
ضلع شمالی کینرا کے یلاپور آربیل گھاٹ پر ہوئے ایک سڑک حادثہ میں لاری ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ بس پر سوار پندرہ مسافر زخمی ہوگئے جب یہ دونوں سواریاں تیز رفتاری کے ساتھ آپس میں ٹکراگئیں۔ حادثہ آج سنیچردوپہر پیش آیا۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 14:40:59
امید کی جارہی تھی کہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں تین طلاق بل پاس کردیاجائے گا،مگر مرکزی کابینہ نے مجوزہ بل میں متعددترمیمات کو منظوری تودی ہے البتہ راجیہ سبھا میں اس بل کو پیش نہیں کیاگیاہے،جس کی وجہ سے سرمائی اجلاس تک یہ بل معلق ہوگیاہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 12:35:18
بھٹکل میں ہر سال کی طرح امسال بھی رابطہ سو سائٹی کی جانب سے ہونہار طلبہ و طالبات کی ہمت آفزائی کے لئے رابطہ تعلیمی ایوارڈ کا خوبصورت پروگرام، انجمن ہائی اسکول گرائونڈ میں جمعہ 10/اگست کو منعقد کیا گیا جس میں دسویں ،پی یو سی، گریجوئٹ اور مدارس کے عالیہ درجات کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کر نے والے طلبہ و طالبات کو انعامات اور اسناد سے نوازا گیا ۔ اجلاس میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک
View more
Sat, 11 Aug 2018 11:56:10
ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود پریانک کھرگے نے کسانوں کے قرضوں کی معافی کے معاملے میں بعض حلقوں سے کی جارہی جلد بازی کو غلط قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 11 Aug 2018 11:49:22
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں غیر قانونی فلیکس اور بینروں کی بھرمار پر روک لگانے کے لئے ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد جہاں بی بی ایم پی کی طرف سے مہم شروع کی گئی ہے اس مہم میں مزید تیزی لانے پر زور دیتے ہوئے ہائی کورٹ نے آج بی بی ایم پی افسروں کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy