Wed, 08 Aug 2018 11:44:32
کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر اچھے دنکا وعدہ پورا نہ کرنے، بدعنوانی مٹانے، مہنگائی روکنے اور گڈ گورننس دینے میں مکمل طورپر ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے عوام کی توقعات کو برقرار رکھنے اور اس حکومت کا مضبوط و بہترین متبادل دینے کے لئے کانگریس کو پوری طاقت کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 11:38:30
سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے عشرت جہاں سے متعلق مبینہ فرضی تصادم کے معاملے میں سابق پولیس افسر ڈی جی ونجارا اور این کے امین کی ڈسچارج عرضی مسترد کر دی ہے۔
View more
Wed, 08 Aug 2018 11:29:07
آج این آرسی کے معاملہ میں پانچ الگ الگ معاملوں میں پیروی کرنے والے جمعیۃعلماء ہند کے وکلاء سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل ، سینئر ایڈوکیٹ سلمان خورشید، سینئر ایڈوکیٹ اندراجے سنگھ اور وکیل آن ریکارڈ فضیل ایوبی جب جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس روہنٹن فالی نریمن کی خصوصی بینچ کے سامنے پیش ہوئے تو این آرسی کے پروجیکٹ کوآڈی نیٹر مسٹر پرتیک ہزیلا اور رجسٹرار آف انڈیا مسٹر سیلیش وہاں پہلے سے موجود تھے
View more
Tue, 07 Aug 2018 23:45:25
وادی کشمیر، خطہ لداخ کے ضلع کرگل اور جموں کے مختلف حصوں بالخصوص خطہ چناب و پیرپنچال میں فقیدالمثال ہڑتال کے سبب معمولات زندگی مسلسل 2 دنوں تک معطل رہنے کے بعد منگل کے روز بحال ہوگئے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 23:43:18
پاکستان کی جانب سے شمالی کشمیر کے باندی پورہ کے گریز سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کر رہے دہشت گردوں کو روکنے میں چار بھارتی جوان شہید ہو گئے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 23:27:09
بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو نے مظفر پور میں لڑکیوں کے شیلٹر ہوم میں بچیوں کی عصمت دری کے معاملے میں ریاستی حکومت پر ایک بار پھر حملہ کرتے ہوئے وزیراعلی نتیش کمار پر بڑے افسران کو بچانے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 23:25:42
ہندوستان کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے جنوبی ہند کے عظیم رہنمااور ڈی ایم کے سربراہ ڈاکٹر ایم کروناندھی کا طویل علالت کے بعد چنئی کے کاویری اسپتال میں انتقال ہوگیا، ان کی عمر 94برس تھی۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 22:57:45
شہر سے عازمین حج کے قافلوں کی روانگی جاری ہے، آج صبح عازمین حج کا نواں اوردسواں قافلہ سوئے حرم پرواز کرگیا ۔تقریباً چھ سو عازمین سعودی ایر لائنز کے طیارے کے ذریعے اپنے سفر مقدسہ پر روانہ ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy