Tue, 07 Aug 2018 22:22:07
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہا ہے کہ بی جے پی ریاست میں کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کو گرانے کی کوششیں مسلسل کررہی ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 22:06:52
رہت بنگلور مہانگر پالیکے نے شہر بھر میں فلیکس بینرس اور پوسٹروں پر پابندی کو انتہائی سختی سے لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:48:44
موٹر وہیکل ایکٹ میں ترمیم واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج ٹرانسپورٹ ہڑتال کے لئے جو آواز دی گئی تھی وہ بے اثر ہوگئی۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:45:31
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی صدر دنیش گنڈو راؤ نے مرکزی وزیر دفاع اور کرناٹک سے راجیہ سبھا میں نمائندگی کرنے والی نرملا سیتا رامن پر کرناٹک کے مفادات کے ساتھ دھوکہ کرنے کاالزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:35:00
اب تک صرف اہم شخصیتوں کے لئے ہی اپنی رسائی محدود رکھنے والا کرناٹک راج بھون جشن آزادی کے موقع پر 16 سے 31اگست تک عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:29:37
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ شہر بنگلور سمیت ریاست میں کہیں بھی اگر بیرون ملک کے باشندے ویزاکی میعاد ختم ہوجانے کے بعد بھی غیر قانونی طور پر مقیم ہیں تو ان کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:22:04
پڑوسی ریاست چھتیس گڑھ میں کل سیکورٹی فورسز کی طرف سے 15ماؤنوازوں کو ڈھیر کرنے کے بعد ماؤنوازوں کی اڑیسہ میں ممکنہ دراندازی کو دیکھتے ہوئے ریاست کے ملکانگری ضلع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 21:12:56
بھولے بھالے عوام کو رقم دوگنی کرنے کا لالچ دے کر لوٹنے والے دو ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جبکہ تیسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy