Tue, 07 Aug 2018 12:17:59
جنگل سے قیمتی لکڑی چوری کرنے والوں کے خلاف مہم چھیڑنے والے یلاپور رینج کے اسسٹنٹ فاریسٹ آفیسر ڈی یتیش کمارکی ٹیم نے ایک اور چھاپہ مارتے ہوئے غیر قانونی طور پر اسمگل کی جانے والی ایک لاکھ روپے مالیت کی بی ٹی لکڑی ضبط کی ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 12:13:23
ایک کانگریسی کارکن سنیل ڈیسوزا (32سال) نے اپنے گھر کے اطراف رات کے وقت اوباش لوگوں کے جمع ہونے اور شراب نوشی و دیگر غیر قانونی سرگرمیوں سے تنگ آکر گزشتہ اسمبلی الیکشن کے موقع پر گھر کے باہری دروازے پر سی سی کیمرے لگادئے تھے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 11:59:39
انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں زلزلے نے تبادہی مچادی۔ 6 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 100سے زائد ہو گئی جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیںجب کہ 100 سے زائد زخمیوں کو طبی امداد کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 11:46:36
بہارکے مظفرپور گرلس شیلٹر معاملے کی گونج ابھی تھمی نہیں تھی کہ یوپی کے ضلع دیوریا میں اسی طرح کا ایک سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ہوا ہے جہاں سے 24 خواتین اوربچوں کو آزاد کرالیا گیا ہے جب کہ کئی لڑکیاں ابھی بھی غائب ہیں جن کی تلاش جاری ہیں ۔
View more
Tue, 07 Aug 2018 11:36:02
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو باضابطہ طور پر ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
View more
Mon, 06 Aug 2018 23:02:40
راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب اسی ہفتہ نو اگست، جمعرات کو ہوگا اور اس کے لئے آٹھ اگست بدھ تک نومینیشن کئے جا سکتے ہیں۔
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:59:04
بہار کے نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی نے آج کہا کہ مظفر پور آبروریزی معاملہ سامنے آنے کے بعد محض کچھ لوگوں کے بیان دینے کی وجہ سماجی بہبود کے وزیر منجو ورما یا کسی دیگر وزیر کے استعفیٰ کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:49:36
شہر بنگلور سے عازمین حج کے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک سات قافلے سوئے حرم پہنچ چکے ہیں 2100سے زائد عازمین حج مکہ مکرمہ میں اپنی رہائش تک پہنچ چکے ہیں ،
View more
Mon, 06 Aug 2018 22:40:41
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاست کے کسانوں کویقین دلایا ہے کہ ان کے قرضوں کی معافی کے وعدے کو عملی طور پر صد فیصد نافذ کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy