Mon, 13 Aug 2018 18:32:31
ساحلی کرناٹکا بالخصوص مینگلور، اُڈپی،کنداپور، بھٹکل، کمٹہ، کاروار سمیت تینوں اضلاع کے تمام تعلقوں میں زوردار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے مختلف مقامات سے نقصانات کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ بھاری بارش کو دیکھتے ہوئے کل منگل کو بھی ضلع اُڈپی میں ڈپٹی کمشنر پریا میری فرانسس نے اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔اُدھر ضلع جنوبی کینرا کے مینگلور سمیت تمام تعلقہ جات میں بھاری بارش جاری رہنے ک
View more
Mon, 13 Aug 2018 12:23:05
عراق کی پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروپ ’داعش‘ کے جنگجوؤں نے شمالی شہرتکریت میں ایک چیک پوسٹ کے قریب حملہ کر کے ایک ہی خاندان کے کم سے کم پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 12:13:48
بھٹکل کے عوام کے لئے قدرتی مشروم یا کھمبی جسے بھٹکل کی عام زبان میں اَلبے کہا جاتا ہے ،برسات کے کچھ خاص دنوں میں جنگلوں سے ملنے والی ایک نہایت مرغوب غذا ہے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 12:10:11
نانتھور کے قریب ایک پرائیویٹ بس نے بائک کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں بائک پر سوار مدیحہ (11سال) نامی بچی ہلاک ہوگئی جبکہ بچی کی ماں نورجہاں اور اس کا بھائی طیب انصار(4سال) شدید زخمی ہوگئے ہیں اور انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 11:44:20
بھٹکل انجمن انجینرنگ کالج سے ڈگری حاصل کرنے والے صلاح الدین ابن ایوب سدی باپا نے فرانس کے مشہور شہر پیرس سے ماسٹر آف ڈگری حاصل کرتے ہوئے قوم و ملت کا نام روشن کردیا ہے۔ موصوف معروف قومی سماجی خدمت گار مرحوم ظفر علی معلم کے نواسے اور مسقط سرکاری اسپتال کی ڈاکٹر محترمہ وسیمہ ایوب سدی باپا کے فرزند ہیں۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 11:36:36
یوم جمہوریہ کے موقع پر کاس گنج میں بھڑکے تشدد کے بعد ایک بار پھر15 اگست (یوم آزادی) کو ترنگا یاترا نکالنے کی تیاری ہے۔
View more
Mon, 13 Aug 2018 11:14:52
کیرلا میں گذشتہ چند روز سے ہورہی بارش اور تودے گرنے سے دن بدن حالات خطرناک ہوتے جارہے ہیں ۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت کاری جاری ہے۔
View more
Sun, 12 Aug 2018 22:01:16
بہار کے مظفر پور کے شیلٹرہوم کا معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ پٹنہ کے راجیو نگر علاقے میں واقع آسرا شیلٹر ہوم میں 2 لڑکیوں کی موت ہو گئی ہے،
View more